تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 63)

جرائم و حادثات

میرپورخاص عمرکوٹ روڈ نزد بلوچ آباد اسٹاپ پر حادثہ، تیز رفتار کار کا موٹر سائیکل کو ٹکر

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمرکوٹ روڈ نزد بلوچ آباد اسٹاپ پر حادثہ، تیز رفتار کار کا موٹر سائیکل کو ٹکر۔ موٹر سائیکل سوار گاؤں چودھری اختر دیھ 299 کا رہائشی 70 سالہ ناتہو ولد ریوو کولہی جانبحق جبکہ دوسرا شخص آڈو کولہی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی و …

مزید پڑھیں

بلدیہ ٹنڈو آدم کی نااہلی 2 روز سے لاپتہ شخص کی کھلے گٹر نالے کے مین ہول سے لاش برآمد۔ گٹر نالے میں گرکر جانبحق ہونے کا 6 ماہ میں یہ تیسرا واقعہ ہے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) بلدیہ ٹنڈو آدم کی نااہلی 2 روز سے لاپتہ شخص کی کھلے گٹر نالے کے مین ہول سے لاش برآمد۔ ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم فیصل فلور مل روڈ پر گٹر نالے کے مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے اور گندہ پانی جمع ہونے کی …

مزید پڑھیں

حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار۔ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سیف اللہ گل نے اے ایس آئی اکرم نیازی اور دیگر اہلکاروں کے ہمراہ دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے فقیر کاپڑ چوک کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں تھانہ کوٹ چھٹہ کے سامنے واقع کاشف بیکری پر نامعلوم ملزمان کا دھاوا، ملزمان کی بیکری میں توڑ پھوڑ کے بعد بیکری مالک کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) ضلع ڈیرہ غازیخان کی تحصیل کوٹ چھٹہ، تھانہ کوٹ چھٹہ کے سامنے واقع کاشف بیکری پر نامعلوم ملزمان کا دھاوا، ملزمان نے بیکری میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد تشدد کرکے بیکری مالک کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان بیکری پر …

مزید پڑھیں

عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچہ بیہوش، تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے دینگان کے قريب گاؤں چودھری حنيف ميں غلط انجیکشن لگنے سے عطائی ڈاکٹر امريش ميگهواڑ کے ہاتھوں تین سالہ بچہ کھیموں ولد کرشن بیہوش ہوگیا، بچہ انتہائی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے بچے …

مزید پڑھیں

حيدرآباد روڈ ٹول پلازہ میرپورخاص کے قریب موٹر سائیکل کی چین میں خاتون کا دوپٹہ آجانے سے موٹر سائیکل الٹ گئی، بہن بھاٰئی سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حيدرآباد روڈ ٹول پلازہ کے قریب موٹر سائیکل کی چین میں خاتون کا دوپٹہ آجانے سے موٹر سائیکل الٹ گئی، حادثے میں گاؤں اللہ جڑیو لاشاری کے رہائشی بہن بھاٰئی 10 سالہ امبرين اور 5 سالہ سکندر ولديت محمد بخش لاشاری شدید زخمی ہوگئے جبکہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی اہم کاروائی، ٹاؤن تھانے کی حدود سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد، واردات میں ملوث بین الضلاعی گروہ کے کارندے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مورخہ 4 فروری 2020 کی درمیانی شب ٹاؤن تھانے کی حدود گلبرک ٹاؤن سے مسمات ثروت نامی خاتون کی وٹز کار چوری ہونے کی اطلاع ملی تھی، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے و ملزمان کی فوری …

مزید پڑھیں

راجن پور کے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) راجن پورکے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ۔ ملاخیل برادری کے 4 افراد نے آرائیں برادری کے گنے کے کھیٹ میں جاکر لڑائی کی۔ ملاخیل برادری کے مسلح افراد نے حاجی محمد آرائیں کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ملزمان …

مزید پڑھیں

لیہ چوک اعظم روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، 2 نوجوان موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا شدید زخمی

لیہ (رپورٹ: قاضی انعام باری) چوک اعظم لیہ روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 3 موٹرسائیکل سوار نوجوان ٹرک سے ٹکرا گئے 2 نوجوان سمندر خان اور سعد خان بعمر 22/23 سال موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا نوجوان شریف خان بعمر 20 سال شدید …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کے علاقے چوک شہیداں میں وسیم جیولرز پر اڑھائی کلو سونے کی چوری کی واردات۔ ڈی پی او کیپٹن ر مستنصر فیروز، ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق، ایس ایچ او عرفان فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے …

مزید پڑھیں