تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے، ٹیئر گاڈر چوری کرلیے

شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے، ٹیئر گاڈر چوری کرلیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے ٹیئر گاڈر چوری کرلیے۔ سید احمد شاہ قبرستان سے نامعلوم چور قبروں پر سایا دار تعمیر چھپڑے اور ان پر لگے لوہے کے ٹیئر گاڈر لے گئے۔ میرپورخاص کے مختلف قبرستانوں بھانسنگ آباد، فوجی قبرستان، امیدن بھریو قبرستان سے بھی قبروں پر رکھے پانی کے برتن نل کے بھی چوری ہوئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے