تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ پولیس کا پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد، 86 ملزمان گرفتار، 83 مقدمات درج

سیالکوٹ پولیس کا پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد، 86 ملزمان گرفتار، 83 مقدمات درج

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ پولیس کا پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد، 86 ملزمان گرفتار، 83 مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ پولیس نے سٹی، صدر، پسرور، سمبڑیال اور ڈسکہ سرکلز میں پتنگ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے86 ملزمان گرفتار کرکے تین ہزار چار سو اکہتر پتنگیں اور تین سو کے قریب کیمکل ڈوریں برآمد کرلیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پتنگ مافیا کے خلاف کاروائی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے کیونکہ قاتل ڈور پھرنے سے کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے