تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 59)

جرائم و حادثات

سی آئی اے پولیس میرپورخاص کی بڑی کاروائی، جھڈو کے مشہور و معروف سماجی کارکن و کاروباری شخصیت شاہد رحیم مغل کے قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ دنوں مورخہ 13 فروری بوقت تقریباً 2045 بجے جھڈو تھانے کی حدود نزد روشن آباد مشہور و معروف سماجی و کاروباری شخصیت بنام شاہد رحیم مغل کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او 1 پولیس اہلکار اور 1 خاتون زخمی

کندھ کوٹ/ تنگوانی (رپورٹ: پیر بخش تنگوانی) کندھ کوٹ کے درانی مہر پولیس تھانے کے حدود کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے مسلسل چلنے والے پولیس آپریشن میں ڈاکو اور پولیس کے مابین جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی، ڈاکوؤں نے پولیس پر چار راکٹ لانچر کے گولے بھی فائر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں لالچی بیٹے نے جائیداد کے تناعے پر باب کو قتل کروا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں دو روز قبل بیدردی سے قتل ہونے والے مقامی تاجر شاہد رحیم مغل کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سلطان سيال آلہ قتل سميت گرفتار۔ ملزم نے اقرار جرم میں کہا کہ شاہد رحیم کو انکے سگے بیٹے اسامہ اور …

مزید پڑھیں

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار، ملزمان نے دو قریبی دوستوں کو سیر کے بہانے کہوٹہ لے جا کر جنگل میں باندھ کر تشدد کیا اور ناک کاٹ …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی عزیز میمن کا پراسرار قتل، نعش گودو ماٸینز سے برآمد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج

نوشہرو فیروز/ محراب پور (بیورو رپورٹ) سینئر صحافی عزیز میمن کا پراسرار قتل، نعش گودو ماٸینز سے برآمد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ پولیس نے سینئر صحافی کے قتل کا نوٹس لے لیا، ایس ایچ او محراب پور محمد عظیم راجپر کے مطابق سندھی اخبار …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میونسپل کمیٹی کے نائب قاصد نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میونسپل کمیٹی کے نائب قاصد نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی سمبڑیال کا رہائشی رانا عثمان میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں نائب قاصد کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا جس کو میونسپل کمیٹی کے ظالم افسران نے …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کی سماج دشمن عناصروں کے خلاف کاروائیاں، بھاری تعداد میں ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس نے سماج دشمن عناصروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوۓ دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوۓ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوۓ مجموی طور پر 31 پستول، 2 عدد کلاشنکوف، …

مزید پڑھیں

کوٹ مٹھن میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا، بچہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کوٹ مٹھن میں بچہ جھلس گیا۔ کوٹ مٹھن کے نواحی علاقہ گلووالی میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بچے کی شناخت محمد ایوب ولد گانمن خان کے …

مزید پڑھیں

کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثہ خاتون سمیت 2 افراد جانبحق 5 افراد زخمی

راجن پور/ کوٹ مٹھن (رپورٹ: قاضی انعام باری) کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثے میں 5 افراد زخمی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق۔ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ظاہر پیر منتقل کردیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ …

مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کرگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہد راجپوت سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کر گیا۔ والکرٹ کا رہائشی چالیس سالہ شاہد راجپوت کو نائن بی کيس میں جرم ثابت ہونے پر دو سال کی سزا ہوئی تھی۔ واقعے کی …

مزید پڑھیں