تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسسٹینٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کے احکامات پر میونسپل کمیٹی انکروچمینٹ کے عملے کی جانب سے تجاوازت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اسسٹینٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کے احکامات پر میونسپل کمیٹی انکروچمینٹ کے عملے کی جانب سے تجاوازت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹینٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کے احکامات پر میونسپل کمیٹی انکروچمینٹ کے عملے کی جانب سے تجاوازت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، شہر کے مختلف راستوں سے تجاوزات سمیت گندگی اٹھانے میں مصروف، فرید آباد سٹاپ گاجی کہاوڑ سٹاپ کے قریب دریانی ہوٹل سے تجاوزات مسمار کی گئی، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند اور انکروچمینٹ انسپکٹر محمد اشرف دریانی نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم عدالتی فیصلے اور ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر شہر کے مختلف راستوں سے تجاوزات مسمار کر کے صفائی کا نظام بہتر کر رہے ہیں، میہڑ شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کی باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تجاوزات کو مکمل مسمار کر کے شہریوں کو مشکلات سے نکالیں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے