تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں چوری اور ڈکیتی وارداتیں، ہندو تاجر کے گھر سے طلائی زیوارات اور دو لاکھ روپے نقدی جبکہ دوسری واردات میں دکان سے پچاس ہزار مالیت کا سامان لٹ گیا

میہڑ میں چوری اور ڈکیتی وارداتیں، ہندو تاجر کے گھر سے طلائی زیوارات اور دو لاکھ روپے نقدی جبکہ دوسری واردات میں دکان سے پچاس ہزار مالیت کا سامان لٹ گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں چوری کے دو الگ الگ واقعیات۔ نامعلوم چوروں نے ہندو تاجر کے گھر میں گھس کر طلائی زیوارات اور دولاکھ نقدی چوری کرلئے۔ متاثرہ تاجر ہریش لعل کا کہنا ہے کہ گھر کے تمام افراد پوجا کے لیے مندر گئے تھے جس دوران چوری ہوئی۔ جبکہ دوسری واردات میں امام بارگاہ روڈ پر مسلح افراد نے کریانہ مرچنٹ کی دکان میں گھس کر اسلحے کے بل پر لوٹ مار کرتے ہوۓ پچاس ہزار مالیت کا سامان لوٹ کر فرار۔ شہری ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی لوٹ مار اور چوری کے واقعیات کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔ واضع رہے کہ تاجر اتحاد کی جانب سے بدامنی کے خلاف 5 گھنٹے تک میہڑ تھانے کے سامنے احتجاجی دھرنا بھی دیا گیا تھا جس پر اے ایس پی میہڑ انیل حیدر نے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کروایا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے