Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 24)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران پنجاب پولیس کو سال 2006 سے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران پنجاب پولیس کو سال 2006 سے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد فقیر حسین کو گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا، ہسپتال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھرمار، فٹ پاتھ ، سڑک ذاتی جاگیر میں تبدیل، ٹریفک کا بہاؤ شدید متاثر، ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، سفید پوش طبقہ پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ممتاز سماجی کارکن مدثر علی میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار تردید کے باوجود بھی دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے سفید پوش طبقہ کو پریشانی اور اذیت …

مزید پڑھیں

ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ اسد کو ہسپتال میں درپیش مسائل پر بریفنگ دی۔ جس پر ایم پی اے آسیہ آسد نے …

مزید پڑھیں

محکمہ مال ڈیرہ اسماعیل خان کرپشن میں بے لگام گھوڑا بن گیا، انتظامیہ اور اینٹی کرپشن اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی نہ ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ مال ڈیرہ اسماعیل خان کرپشن میں بے لگام گھوڑا بن گیا، ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ اور اینٹی کرپشن اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی نہ ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کا محکمہ مال جو …

مزید پڑھیں

خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کیلئے خواتین نے عبایا برقعوں اور نقاب کیساتھ ساتھ سکارف اوڑھنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کیلئے خواتین نے عبایا برقعوں اور نقاب کیساتھ ساتھ سکارف اوڑھنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، 18 سے 35 سال کی عمر کے درمیان لڑکیاں اور خواتین کی بڑی تعداد …

مزید پڑھیں

پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں کے لئے معلوماتی سیشن کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے ایک معلوماتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافی برادری نے شرکت کی۔ معلوماتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ھلال احمر پاکستان کے ایس بی …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کی نااہلی، ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹے کی قیمت میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کی نااہلی، ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، 20 کلو کا تھیلہ 980 اور 1000 روپے میں فروخت ہونے لگا، 85 کلو بوری 47 سو روپے کی ہوگئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بیس …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، چنگ چی رکشہ کے ذریعے 400 کلو گرام مضر صحت گوشت کی ڈیرہ شہر منتقلی کی کوشش ناکام، مضر صحت گوشت تلف کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، ڈیرہ دریا خان پل کے قریب چنگ چی رکشہ کے ذریعے 400 کلو گرام مضر صحت گوشت کی ڈیرہ شہر منتقلی کی کوشش ناکام، مضر صحت گوشت تلف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے …

مزید پڑھیں

آر پی او فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے آر پی او کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی جانب سے ڈیرہ رینج سے پشاور ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن تبدیل ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں پولیس کلب میں …

مزید پڑھیں