Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 50)

ڈیرہ اسماعیل خان

ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ماتحت عدالتوں کے ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج v ڈیرہ و دیعہ مشتاق ملک لکی مروت، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …

مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات ناپید، ڈیرہ اسماعیل خان میں دل کے امراض میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دل کے امراض میں اضافہ، سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات ناپید، ایکو ٹسٹ کے لئے مشین ہونے کے باوجود مریض کو پرائیویٹ کلینکس پر بھاری نرخوں پر ٹسٹ کرنے کے لئے مجبور کرنے کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

چینی کی سپلائی جزوی طور پر بند شہر میں فی کلو قیمت کا اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چینی کی سپلائی جزوی طور پر بند ہونے کے باعث شہر میں فی کلو قیمت میں آٹھ روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پرچون چینی 62 روپے فی کلو فروخت جارہی ہے۔ ٹیکسز کے معاملے پر شوگر ملز مالکان اور حکومت کے درمیان اختلافات …

مزید پڑھیں

دس سالوں کے دوران خود کش حملوں میں پانچ ہزار پانچ سو ایک افراد جاں بحق ہوئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں دس سالوں کے دوران خود کش حملوں میں پانچ ہزار پانچ سو ایک افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بارہ ہزار نو سو اکیس زخمی ہوئے۔ سال 2009 سے سال 2018 مختلف علاقوں میں 382 خودکش حملے ہوئے۔ سال …

مزید پڑھیں

دہشت گردی کے واقعات دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دہشت گردی کے واقعات کے باعث خیبر پختونخوا کی معیشت کو مجموعی طور پر دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات ہوئے ہیں۔ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا تھا۔سرکاری املاک کے ساتھ غیر سرکاری املاک کو بھی …

مزید پڑھیں

جعلی کاسمیٹکس اشیاء کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی اور غیر معیاری مقامی سطح پر تیار کاسمیٹکس اشیاء کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ متعلقہ اداروں کے حکام کی جانب سے لاپرواہی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے مختلف بازاروں میں ان غیر معیاری اور …

مزید پڑھیں

غیر معیاری ڈیزل اور پیٹرول کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان بھر میں غیر قانونی پیٹرول پمپوں اور آئل ایجنسیوں کے ساتھ شہر کے مختلف مقامات پر غیر معیاری ڈیزل اور پیٹرول کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غیر معیاری تیل ڈالنے کے باعث متعدد رکشے اور دیگر گاڑیاں …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے مکان میں گھس کر تشدد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کے مکان میں گھس کر اس پر تشدد، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔چودھوان کی حدود علاقہ کوڑی ہوت کی رہائشی خاتون نے تھانہ چودھوان میں رپورٹ درج کرائی کہ وہ اپنے گھر میں موجود …

مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرز کی فہرستیں جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے (فیڈرل انوسٹی گیشن ٹیم) نے انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرز کی فہرستیں جاری کردی ہیں۔ فہرست میں خیبرپختونخوا کے انتہائی مطلوب تین انسانی سمگلرز بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے انتہائی مطلوبہ ایک سو بارہ انسانی سمگلرز کی فہرستیں چاروں …

مزید پڑھیں

فیملی کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کرنے کی تجویز۔ ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیو ویکسین اپنے بچوں کو نہ پلانے والوں اور ان کی فیملی کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلا ک کرنے کی تجویز کو اکیس جنوری سے شروع ہونے والے مہم سے مشروط کر دیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر فروری سے پاسپورٹ اور شناخی …

مزید پڑھیں