تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان

افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ

(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقے ناقص وغیر معیاری قلفیوں اور آئس کریم کا مرکز بن گئے، بچے گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر سمیت مضافاتی علاقے ناقص وغیر معیاری قلفیوں اور آئس کریم کا مرکز بن گئے، بچے بڑے پیمانے پر گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، شہریوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو …

مزید پڑھیں

کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر اپنا نام گنیز بک میں درج کر والیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے بھارت کا بنا ہوا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر اپنا نام گنیز بک میں درج کر والیا۔ نعمان محسود نے بھارت کے امان چھتریا کا کیپ اپس کا ریکارڈ توڑا۔ بھارت کے امان …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے صوبائی عہدیداروں کا اجلاس

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے صوبائی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نو منتخب عہدیداروں کا مرکزی صدر دلدار حسین بلوچ اور چیئرمین آصف شاہین کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے صوبائی عہدیداروں کا …

مزید پڑھیں

کچھ افراد کو سنا مکی الٹا زیادہ نقصان پہنچاتی ہے، لوگ ایسے ٹوٹکوں سے پرہیزکریں۔ چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کہا ہے کہ کچھ افراد کو سنا مکی کے پتے الٹا زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں۔ میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ رویوں نے بتانا ہے کہ کیسز …

مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 2 سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 2 سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا۔ مختلف برانڈز کے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ سب سے زیادہ اضافہ مختلف برانڈز کی …

مزید پڑھیں

محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زائد تدارک کے ذریعے آم کے درخت کو معاشی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ٹیسٹ کے منفی رزلٹ آنے والے 113 زائرین کو اپنے اپنے متعلقہ اضلاع کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم قرنطینہ سنٹرز گومل میڈیکل کالج اور ٹائپ ڈی ہسپتال درازندہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے منفی رزلٹ آنے والے زائرین کا لائحہ عمل کے تحت مقرر …

مزید پڑھیں

حفاظتی ویکسین استعمال کرنے کی وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے۔ معالجین

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے ممالک میں تباہی مچائی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل …

مزید پڑھیں