Home / اہم خبریں / آر پی او فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے آر پی او کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی

آر پی او فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے آر پی او کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی جانب سے ڈیرہ رینج سے پشاور ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن تبدیل ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں پولیس کلب میں الوداعی ظہرانے کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کمشنر ڈیرہ جاوید خان مروت، اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمریز خان، ڈپٹی کمشنر محمد عمیر سمت پاک آرمی، سول اور پولیس افسران سمیت ممبران ڈی آرسی نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی طرف سے ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی۔ آخر میں ڈیرہ شہر کے امن و امان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے