نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی بازاروں گلی کوچوں سمیت مسجدوں کو دلہنوں کی طرح سجانے کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے، ہر سو سرکار کی آمد مرحبا کے فلک شگاف نعروں سے فضاء معطر اور درود و سلام و نوافل کی پرنور محافل …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) زرعی ماہرین نے زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ 15 نومبر تک گندم کی فصل کی بوائی ہونے سے پیداوار بہتر ہوگی۔ 15 نومبر کے بعد گندم کی …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی، محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی ہے، انسداد پولیو مہم کیلئے نئی تاریخ …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کھلونا بم دھماکہ میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، زخمی باپ کے بعد 14 سالہ بچی کو بھی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل اور بارودی مواد کے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا، گھر سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آٹا کا سرکاری ریٹ مقرر کرنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ، محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کی ملی بھگت سے آٹا بحران شدت اختیار کر گیا، کنٹرول ریٹ پر آٹا کہیں پر دستیاب نہیں، فلوز ملز سے آٹا من پسند ڈیلروں کو دیا جانے لگا، …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں درجنوں بلیئرڈ، سنوکر کلبز جوئے کے اڈوں میں تبدیل، اسکولوں، کالجوں کے اوقات سمیت رات گئے تک اسکول و کالجوں کے طلباء و دیگر افراد غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف رہنے لگے، شہری عمائدین کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کو بہترین روزگار اور بہتر مستقبل کا نعرہ لگا کر برسر اقتدار آنے والی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر بجلی کے نرخوں میں اضافہ صارفین کو زندہ درگور کرنے کے مترادف اورغریب مکاؤ مہم کا حصہ ہے بجلی …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گندم کی ہدف سے 35 فیصد کم خریداری، مصنوعی قلت کا خدشہ۔ حکومت نے اپنے ہدف کے مقابلے میں 35 فیصد کم گندم ذخیرہ کی جبکہ سندھ کی جانب سے اس سال گندم کی خریداری نہیں کی گئی، دستاویز طوفانی بارشوں اور قدرتی آفات …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کی کاوشوں سے واگزار کرائی گئی 215 کنال زمین میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں محکمہ زراعت کی جانب سے مزید شجرکاری عمل میں لائی جائیگی۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گرلز اسکولوں و گرلز کالجوں کے ارد گرد منڈلانے والے اوباش نوجوان درد سر بن گئے، خاص طور پر چھٹی کے وقت موٹر سائیکلوں پر سوار اوباش نوجوان طالبات کی گاڑیوں رکشوں نیز پیدل چلنے والی طالبات پر بے ہودہ آواز …
مزید پڑھیں