ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد نے ڈی ایچ کیو اور زنانہ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ اسد کو ہسپتال میں درپیش مسائل پر بریفنگ دی۔ جس پر ایم پی اے آسیہ آسد نے صوبائی حکومت کی جانب سے ہسپتال میں درپیش مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہائی کی۔
![]()