تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 58)

ڈیرہ اسماعیل خان

غیر ملکی شراب کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایس ایچ او کینٹ عمران اللہ خٹک نے اعلی کوالٹی کی غیر ملکی برانڈ وہسکی شراب کی بڑی کھیپ پنجاب سے ڈیرہ سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر کے تین ملزمان کو موقع سے گرفتار کر …

مزید پڑھیں

بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت اور استعمال قانوناً جرم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت، نقل و حرکت اور استعمال قانوناً جرم ہے جس میں ایکسائز ایکٹ 1914 اور حد آرڈر 179 کے تحت سزا پانچ سال قید اور بھاری …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلاد النبی کے مرکزی جلوس کی تیاریاں مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) جماعت اہلسنت ڈیرہ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد صلى الله عليه وسلم کا مرکزی جلوس بارہ ربیع الاول 21 نومبر بروز بدھ کو جامع مسجد تاج سے صبح نو بجے نکالا جائے گا جس کی قیادت سید نزاکت حسین شاہ گیلانی کریں۔ جلوس میں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتم النبین کانفرنس کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتم النبین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر شیخ عبدالرﺅ ف مکی نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے دور سے لے کر آج تک تمام اہل حق اور …

مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی نے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ہے جس کی مدد سے شہری اپنے موبائل فون کی مدد سے شکایات درج کرسکیں گے اور اپنی شکایات کے ازالے سے متعلق تفصیلات بھی حاصل کرسکیں گے۔ فوڈ اتھارٹی …

مزید پڑھیں

حوالہ / ہنڈی کے خلاف گرینڈ کریک ڈاﺅن کے لئے انتظامات مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں حوالہ / ہنڈی کے خلاف گرینڈ کریک ڈاﺅن کے لئے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلا ع میں گرینڈ آپریشن کے لئے ایف آئی اے کو ہدایات …

مزید پڑھیں

ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابرآفریدی کی زیر صدارت 12ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ایم پی اے عبدالحلیم قصوریہ، ضلعی نائب ناظم اسماعیل بلوچ، مولاناخلیل احمد سراج، …

مزید پڑھیں