Home / پاکستان (page 71)

پاکستان

یومِ شہدائے پولیس: وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ شہدائے سندھ پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کے جوانوں نے امن کے قیام کے لیے جانوں کا نذرانہ دے …

مزید پڑھیں

نئی اجراک تھیم نمبر پلیٹس کی آخری تاریخ میں توسیع، عوام کو بڑا ریلیف

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے موٹر سائیکلوں کے لیے نئی "اجراک تھیم” نمبر پلیٹس حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ ڈیڈ لائن 14 اگست مقرر کی گئی تھی۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے پیر …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز T20 کرکٹ سیریز: پاکستان کی شاندار فتح سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی

لاڈرہل، (ویب /اسپورٹس ڈیسک) صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ 14 رنز سے جیت کر ویسٹ انڈیز کو 2-1 سے شکست دے دی۔ یہ میچ سنڈے کی شام سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم، …

مزید پڑھیں

اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس، یوتھ اور نیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد، (ویب/ اسپورٹس ڈیسک) اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر بیگم عشرت اشرف کی صدارت میں ہوا، جس میں نیشنل یوتھ گیمز اور کراچی میں ہونے والے نیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری جنرل رضوان الحق رازی اور …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کینڈی لینڈ کے زیر اہتمام انڈر-17 فٹبال ٹرائلز جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے گراس روٹ سطح پر فٹبال کے فروغ کے لیے کینڈی لینڈ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ انڈر-17 ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کھلاڑیوں کو قومی ٹرائلز میں شامل کیا جائے گا، جن کی نگرانی پی ایف ایف کی نامزد کوچنگ …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی آخری گیند پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ لاڈرہل میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 134 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں

ملیر یونین فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح، پیپلز پارٹی شہری جماعت ہے، سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی صرف دیہی نہیں بلکہ شہری علاقوں کی بھی نمائندہ جماعت ہے۔ انہوں نے ملیر یونین فٹبال اسٹیڈیم، کمیونٹی سینٹر سمیت تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور کہا کہ رواں مالی سال میں کراچی …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آئندہ شرکت سے انکار

لاہور، (ویب/اسپورٹس ڈیسک) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوہرے معیار اور جانبدار رویے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں کی آئندہ شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ پی …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ مکمل، کل آئرلینڈ روانگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آئرلینڈ کے دورے کے لیے کراچی میں جاری تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ٹیم کل (اتوار) صبح آئرلینڈ روانہ ہوگی اور دوپہر تک ڈبلن پہنچ جائے گی۔ آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان …

مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں یومِ آزادی باکسنگ چیمپئن شپ 2025، نوجوان باکسرز کی شاندار کارکردگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ کھیل سندھ کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی معرکۂ حق کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے اورنگی ٹاؤن میں باکسنگ چیمپئن شپ 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ میں نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جوش و جذبے سے بھرپور …

مزید پڑھیں