Home / پاکستان (page 73)

پاکستان

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے : حفیظ اللہ طارق

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

عقیل خان، سوہا علی، اور مزمل مرتضیٰ کی شاندار فتوحات – کے سی جنکو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ سیمی فائنلز مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دوسری کے سی جنکو سولر اوپن نیشنل ٹینس چیمپئن شپ نتائج 31 مینز سنگلز بقیہ کوارٹرز عقیل خان نے ہرا دیا۔ سمیع زیب واپڈا 6 -1,6-1 برکت اللہ خان پولیس نے حمزہ رومان کو 7-6,6-4 سے شکست دی۔ مردوں کے سنگلز سیمی مزمل مرتضیٰ نے برکت …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے اعزاز میں شاندار الوداعی عشائیہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گلستانِ جوہر کے ایک مقامی کلب میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (KDA) کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے ریٹائر ہونے والے افسران کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی اور عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی، پی …

مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2025 سے درآمدی کسٹم ڈیوٹی میں اہم تبدیلیاں نافذ کر دی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2025 سے متفرق اشیاء سمیت 479 اشیاء پر درآمدی کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ ختم کر دی ہے۔ ایف بی آر نے کسٹم کے کلیکٹرز کو جاری ہدایات میں کہا ہے کہ چھوٹ کے اخراجات کو کم کرنے …

مزید پڑھیں

پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونائیٹیڈ اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پروفیسراعجاز فاروقی T/20 انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا یونائیٹیڈ اسپورٹس نے قذافی جیمخانہ کو 111 رنز سے شکست دیدی جبکہ دوسرے میچ میں مجاہد …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر سندھ کونسل (NA-235) محمد آصف خان نے سچل گوٹھ میں قاسمی کلینک اینڈ ریجمینٹل تھراپی سینٹر اور فری طبی کیمپ کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر سندھ کونسل (حلقہ NA-235) محمد آصف خان نے اپنے حلقہ انتخاب سچل گوٹھ میں قاسمی کلینک اینڈ ریجمینٹل تھراپی سینٹر کے ساتھ ساتھ ایک مفت طبی کیمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

اعظم اسپورٹس نے صد سالہ مکران فٹبال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) مکران اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ صد سالہ جشنِ مکران اسپورٹس اینڈ کیپٹن عبدالرشید فٹبال چیمپیئن شپ 2025 کے تاریخی فائنل میں اعظم اسپورٹس ایف سی نے گلشن سوکر ایف سی کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر …

مزید پڑھیں

ہنڈی کرافٹ ایسوسی ایشن سندھ کا پُروقار اجلاس، گلستان جوہر میں دفتر کے قیام کا علان۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ہنڈی کرافٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان، سندھ چیپٹر کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرپرسن عائشہ فاروقی اور وائس چیئرپرسن اسماء عامر نے کی۔ اجلاس میں ممبران کو ممبرشپ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے اور دستکاروں کے لیے بین الاقوامی تعاون کے نئے …

مزید پڑھیں

پاکستان نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کے ساتھ "پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا آغاز کر دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ "پاک بزنس ایکسپریس” ٹرین کا افتتاح کیا ہے، جو ملک کی ریلوے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیرِ انتظام اس منصوبے میں ایسکیلیٹرز کی تنصیب، ریفربشڈ …

مزید پڑھیں

13 سالہ حمزہ نے یو ایس اے ٹی ایف جونیئر اولمپکس میں کانسی کا تمغہ نام کرلیا

جارجیا،امریکا(ویب اسپورٹس) ابھرتے ہوئے پاکستان نژاد امریکن ایتھلیٹ حمزہ نے یو ایس اے ٹی ایف نیشنل جونیئر اولمپکس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ مقابلہ امریکہ میں بچوں کے لیے سب سے اعلی سطح کا ایتھلیٹک ایونٹ سمجھا …

مزید پڑھیں