تازہ ترین
Home / پاکستان (page 60)

پاکستان

35 ویں نیشنل گیمز خطرے میں: پی ایس بی کے تحفظات سندھ حکومت کو خط ارسال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 35 ویں نیشنل گیمز میں غیر قانونی اور پابندی کی شکار فیڈریشنز کی شمولیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ سندھ کو باضابطہ خط ارسال کردیا ہے۔ خط سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے نام لکھا گیا ہے جس …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

3 سالہ بچے کی کھلے مین ہول میں گرنے کے 15 گھنٹے بعد لاش برآمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش 15 گھنٹے بعد نالے سے نکالی گئی واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا جب بچہ اپنے والدین کے ہمراہ شاپنگ آیا اور پارکنگ ایریا میں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب: بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی اختیارات پر خبردار کرتے ہوئے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی اختیارات کے حوالے سے خبردار کیا انہوں نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی بھی قسم کی …

مزید پڑھیں

بی پی ایل میں 11 پاکستانی کرکٹرز ایکشن کیلئے تیار، مختلف فرنچائزز نے انتخاب کرلیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں پاکستان کے 11 کرکٹرز مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کریں گے ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نیلامی کے ذریعے ٹیموں میں شامل ہوئی جبکہ چند اسٹارز کے ساتھ براہِ راست معاہدے بھی طے پائے۔ رنگپور …

مزید پڑھیں

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

راولپنڈی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سات میچوں پر مشتمل ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی، 115 رنز کا ہدف آٹھ گیندیں پہلے حاصل کیا۔ پاکستان نے سیریز میں چار فتوحات کے ساتھ رواں سال اپنی ٹی ٹوئنٹی کامیابیوں کی تعداد …

مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان

پشاور: (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کے روز بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ …

مزید پڑھیں

عوام کیلئے بڑی خوشخبری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام اباد، (ویب ڈیسک) سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول 265 روپے 45 پیسے سے کم ہوکر 263 روپے 45 پیسے فی لٹر ہو گیا …

مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹس کو LA28 کی تیاری کے لیے آئی او سی اسکالرشپ، ارشد ندیم اور دیگر 7 کھلاڑی سالانہ $13,500 کی مالی معاونت حاصل کریں گے

کراچی، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے بتایا ہے کہ آٹھ قومی ایتھلیٹس، جن میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی شامل ہیں، آئی او سی کے اولمپک سالیڈیرٹی اسکالرشپ پروگرام کے تحت اپنی پہلی سہ ماہی گرانٹ حاصل کریں گے۔ ستمبر 2025 سے اگست 2028 …

مزید پڑھیں

افغان طالبان رجیم پورے خطے کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی/ اسلام اباد، (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے تیزی سے بڑھتا ہوا خطرہ بن چکی ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ رواں برس ملک بھر …

مزید پڑھیں