اکتوبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ کالجز سندھ نے صوبے بھر کے تمام کالجز کی عمارتوں کا جامع سروے کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سیکریٹری کالجز سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت شہید بینظیر آباد ریجن کے افسران کے اجلاس میں کیا گیا۔ سیکریٹری کالجز نے کالجز …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد اور ہراسانی کوئی نئی بیماری نہیں بلکہ ایک پرانی معاشرتی خرابی ہے، تاہم جدید ٹیکنالوجی نے اس مسئلے کو مزید سنگین اور عام کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی و معاشی …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملاکھڑا سندھ کا قدیم، روایتی اور صحتمند تفریحی کھیل ہے، جو نہ صرف عوامی دلچسپی کا حامل ہے بلکہ صوبے کی ثقافت و ورثے کا اہم حصہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایس ایس پی سراج الدین میموریل انٹرکالجیٹ ٹگ آف وار بوائز اینڈ گرلز ٹورنامنٹ کا آغاز کے ایچ اے ہاکی اسٹیڈیم کے ٹگ آف وار ایرینا میں ہوا، جس میں کراچی کے مختلف کالجز کی آٹھ …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کراچی, کھیل
راولپنڈی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ اس سے قبل پاکستان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ 93 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔ دونوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (این آئی پی اے) کے چیف انسٹرکٹر جاوید ضیاء کی قیادت میں گریڈ 19 کے سینئر افسران کے وفد نے سندھ اسمبلی کا مطالعاتی دورہ کیا اور اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے ملاقات کی۔ اسپیکر نے وفد کا …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 16 رکنی اسکواڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے کاشت کاروں کے لیے 55 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے گندم کی فی من امدادی قیمت 3500 روپے مقرر کر دی انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت فصل 2025-26 کے دوران 8 …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
راولپنڈی, (ویب اسپورٹس) پاکستان کے ڈیبیو اسپنر آصف آفریدی کی نپی تُلی بولنگ نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں واپس لا کھڑا کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے اختتام پر مہمان ٹیم نے چار …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے صدر نصراللہ چوہدری کی سربراہی میں ایک وفد نے سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ ندیم الرحمٰن میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صحافی برادری کو درپیش مسائل، میڈیا اداروں کی مالی صورتحال اور سرکاری اشتہارات کی تقسیم …
مزید پڑھیں