Home / پاکستان (page 69)

پاکستان

گزشتہ روز ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت پر سندھ اسمبلی میں علی خورشیدی آبدیدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز پیش آنے والے ڈمپر حادثے میں بھائی بہن کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ڈمپر مالکان سے مذاکرات تو کرتی ہے لیکن جاں بحق ہونے والوں کے …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل دور میں موثر رہنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی ناگزیر، ریحان چشتی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے جنرل سیکرٹری ریحان خان چشتی نے کہا ہے کہ کے یو جے دستور کا اہم مقصد صحافیوں کو تیزی سے بدلتی ہوئی میڈیا انڈسٹری میں مسابقت کے قابل بنانا ہے۔ ہم اپنے ارکان کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا چاہتے …

مزید پڑھیں

بھٹائی الیون کی شاندار فتح، وزیر کھیل سندھ کی ناقابلِ شکست سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بھٹائی الیون نے قلندر الیون (وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم) کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست سنچری اسکور کی۔ وزیر کھیل نے 13 چوکے اور 8 چھکوں …

مزید پڑھیں

مودت امام حسن مجتبیٰ کانفرنس 13اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگی

  لاہور (ابراراحمد) مودت امام حسن مجتبیٰ کانفرنس 13اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگی پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کانفرنس میں سلطان فیاض الحسن قادری میاں جلیل شرقپوری سید عرفان مشہدی سید علی رضا آصف نسوآنہ ایڈووکیٹ ابراراحمد ودیگر ہونگے تفصیلات کے مطابق بانی و مرکزی چیئرمین امام حسن …

مزید پڑھیں

معرکۂ حق جشنِ آزادی گدھا گاڑی ریس میں کالا گدھے کے سوار ندیم کی فتح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر "معرکۂ حق” کے عنوان سے منفرد گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس کا آغاز باغ ابن قاسم کلفٹن سے ہوا اور اختتام فیریئر ہال پر کیا گیا، جس میں 50 سے …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کی آئرلینڈ ویمنز کے خلاف شاندار فتح، منیبہ علی کی سنچری

ڈبلن، (ویب/اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی میچ کی سب سے نمایاں کارکردگی اوپنر منیبہ علی کی شاندار سنچری رہی، جنہوں نے 68 گیندوں پر 14 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 100 رنز …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی الیون نے معرکہ حق جشنِ آزادی کرکٹ میچ میں سجاس الیون کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کمشنر کراچی حسن نقوی کی زیرِ سرپرستی چودہ روزہ معرکہ حق جشنِ آزادی فیسٹول کے سلسلے میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) اور کمشنر کراچی الیون کے درمیان کرکٹ میچ کراچی جمخانہ میں کھیلا گیا۔ سجاس الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282ویں عرس پر پیغام

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282ویں عرس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹائیؒ کی شاعری اور حکمت پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

دوسرا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف سنسنی خیز فتح، سیریز میں فیصلہ کن برتری

ڈبلن (ویب /اسپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آخری گیند پر 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر …

مزید پڑھیں