Home / پاکستان (page 40)

پاکستان

آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کی فائنل فور لائن اپ مکمل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں جاری آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر فائنل فور مکمل ہوگئی، جہاں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ نے گروپ اے جبکہ آسٹریلیا اور امریکہ نے گروپ بی سے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنلز …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی 58 سالہ جدوجہد بے مثال ہے، 9 مئی نے بھارت کی منفی مہم کو بے اثر کر دیا۔ سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیرِ محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی 58 سالہ جدوجہد کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ 27ویں آئینی ترمیم پر ہمارے تحفظات دور کیے گئے ہیں جبکہ 28ویں ترمیم پر مؤقف اس کے سامنے آنے کے بعد ہی …

مزید پڑھیں

پیپسی نیشنل پی ڈی کرکٹ چیمپئن شپ: بہاولپور اور اسلام آباد کا میچ ٹائی، راولپنڈی کی دوسری کامیابی

راولپنڈی، (اسپورٹس ڈیسک) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ میں راولپنڈی نے پشاور کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کر لی، جبکہ بہاولپور اور اسلام آباد کا میچ 97، 97 رنز پر ٹائی ہو گیا۔ ایوب …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز ہاکی: سندھ کی مرد و خواتین ٹیموں کی تیاریاں مکمل، کپتانوں اور کوچز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35 ویں نیشنل گیمز ہاکی ایونٹ کے لیے سندھ کی مرد و خواتین ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اٹھارہ سال بعد کراچی میں منعقد ہونے والے اس میگا اسپورٹس ایونٹ میں سندھ کی ٹیمیں بھرپور عزم کے ساتھ شرکت کریں …

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل دوبارہ ملتوی

کراچی، (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا مجوزہ جیل ٹرائل ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سماعت غیر متوقع طور پر منسوخ کر دی گئی۔ ذرائع …

مزید پڑھیں

کراچی میں سیف سٹی باکس کی چوری کا معمہ حل، مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی، (ویب ڈیسک) بلاول ہاؤس چورنگی کے نزدیک سیف سٹی پروجیکٹ کا سافٹ ویئر ڈسٹری بیوشن باکس چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تحقیقات کے مطابق 6 نومبر کو نامعلوم افراد نے ڈسٹری بیوشن باکس کے ساتھ نصب سیف سٹی کیمرے بھی اتار کر لے گئے تھے۔ …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد، (ویب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کے مطابق تمام نوٹیفکیشنز کو سرکاری طور پر گزیٹ آف پاکستان میں شائع …

مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کی ہدایات: فلمی و میڈیا پروجیکٹس فوری مکمل کیے جائیں، ترقیاتی کاموں کی مؤثر تشہیر پر زور

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، جس میں جاری فلمی اور میڈیا پروجیکٹس، ترقیاتی سکیموں کی تشہیر اور ادارے کی مجموعی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 124 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پیپسی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

کراچی، (ویب اسپورٹس ) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ آج راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے، جس کا انعقاد پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس راؤنڈ میں چار ریجنز راولپنڈی، اسلام آباد، بہاولپور اور پشاور …

مزید پڑھیں