تازہ ترین
Home / پاکستان (page 80)

پاکستان

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان کی سری لنکا پر پانچ وکٹوں سے شاندار فتح ابوظہبی

/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) شاہین شاہ آفریدی کی شاندار تین وکٹیں، حسین طلعت کی آل راؤنڈ کارکردگی (دو وکٹیں اور ناقابلِ شکست 32 رنز) اور محمد نواز کی جارحانہ 38 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز کی تیاری، خواتین ٹیموں کی کارکردگی نمایاں ہونے کی توقع سمر وومن باکسنگ کوچنگ کیمپ کا اختتامی تقریب کھلاڑیوں میں کٹس اور سرٹیفکیٹس تقسیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خواتین ونگ کی وائس پریزیڈنٹ مس وینا مسعود نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے سمر کوچنگ کیمپ کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ وہ ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں جاری دو ماہ …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا خواتین کے لیے مفت پنک اسکوٹیز پروگرام شروع کرنے کا اعلان، طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) حکومت سندھ نے خواتین کے لیے "پنک اسکوٹیز پروگرام” کے تحت حالیہ ہفتے کے دوران مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ و سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایک …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام، ایڈہاک کمیٹی منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بلدیاتی امور کو کور کرنے والے صحافیوں نے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن قائم کر دی ہے۔ اس موقع پر کے ایم سی ہیڈ آفس میں صحافیوں کا اجلاس ہوا، جس میں ووٹنگ کے ذریعے ایڈہاک کمیٹی کا انتخاب کیا گیا۔ ایڈہاک کمیٹی کے لیے روزنامہ …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سعودی قونصل جنرل محمد ن۔ م۔ السباعی، مختلف ممالک کے سفارتی نمائندگان، اعلیٰ سول و …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے سینیئر مینیجمنٹ کورس کے 42 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے سینیئر مینیجمنٹ کورس کے 42 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں، ممکنہ سیلاب کی تیاریوں، پولیس اصلاحات اور ہاؤسنگ اسکیمز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں آئی جی سندھ …

مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرایا، ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں گرین شرٹس کو پہلی شکست

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ کے 14ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں سبقت حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 171 رنز بنائے صاحبزادہ فرحان 58 رنز کے ساتھ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور، (ویب اسپورٹس) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن (ڈی ایل ایس) کے تحت 25 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ کی اوپنرز تزمین برِٹس …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ سال چیمپئن شپ 2025 کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ سال ایسوسی ایشن کے تحت کراچی میں پہلی بار اوپن کیٹگری میں فٹ سال چیمپئن شپ 2025 کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی بہترین آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ افتتاحی میچ کا آغاز سینئر اسپورٹس پرسن اور طیبہ اسٹیٹ ایجنسی کے …

مزید پڑھیں

امن صرف خاموشی نہیں بلکہ عدل برداشت اور مساوات کا نام ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ امن پر پیغام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امن صرف خاموشی کا نام نہیں بلکہ یہ عدل، برداشت اور مساوات کے قیام سے جنم لیتا ہے۔ گورنر سندھ نے زور دیا کہ آج کی دنیا کو …

مزید پڑھیں