اگست 9, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 7 گیندیں قبل 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 281 رنز کا ہدف حاصل کیا۔ ڈیبیو کرنے والے حسن نواز …
مزید پڑھیں اگست 9, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون ضیاء لنجار نے بل ایوان میں پیش کیا، جسے شق وار منظوری کے بعد حتمی شکل دی گئی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اپوزیشن اراکین …
مزید پڑھیں اگست 9, 2025 Home, اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لفظوں کے جادوگر، مزاح اور شگفتہ بیان کے ماہر عبدالخالق بٹ کے اعزاز میں کراچی پریس کلب کے صحافتی ماحول میں ایک یادگار شام سجائی گئی۔ کے یو جے (دستور) کی جانب سے منعقدہ اس استقبالیے میں اسلام آباد سے آئے اس سینئر صحافی و مصنف …
مزید پڑھیں اگست 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ) پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے لیے لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی۔ محمد عرفان خان کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ ڈارون میں ہونے والے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 11 ٹیمیں حصہ لیں گی …
مزید پڑھیں اگست 7, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر شبیر ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کو فروغ اور ترقی دی جائے گی، جبکہ میمن کمیونٹی پوری دنیا میں اس مشن میں پی پی ڈی سی اے کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (SPRA) کے 40 رکنی وفد نے آج پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کے مختلف حصوں بشمول سینیٹ ہال، سینیٹ میوزیم، گلیِ دستور اور میڈیا لابی کا تفصیلی معائنہ کیا۔ میڈیا لابی آمد پر ڈائریکٹر جنرل …
مزید پڑھیں اگست 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد میں جشن معرکہ حق آزادی اسپورٹس فیسٹیول شروع ہوگیا۔ سی ای او عبدالصمد حبیب نے ربن کاٹ کر ڈاج بال اور ٹیبل ٹینس مقابلوں کا افتتاح کیا۔ فیسٹیول میں 18 کھیل شامل ہیں، جس میں شہر بھر کے نوجوان حصہ لے سکیں گے۔ …
مزید پڑھیں اگست 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ٹی ٹوئنٹی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پاک فرمان، الشہزاد اور لاثانی اسپورٹس نے فتوحات سمیٹ لیں، جبکہ دوآب، ینگ کوآپریٹرز اور سنگم اسپورٹس کو شکست کا …
مزید پڑھیں اگست 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے لیاری فٹبال اکیڈمی کی ناروے کپ میں عدم شرکت پر ایک کروڑ 84 لاکھ روپے کی سرکاری گرانٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فنڈز کسی اور ایونٹ میں …
مزید پڑھیں اگست 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ 13 اگست کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں "جشن آزادی اور معرکۂ حق” کے عنوان سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کنسرٹ منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک کے نامور گلوکار، بینڈز اور فنکار …
مزید پڑھیں