سیاسی مکالمہ سے احتراز الزام تراشیوں پر انحصار اور غیر سنجیدہ سیاسی رویوں نے ملک میں مایوسی اور عدم اطمینان کی دبیز چادر تان رکھی ہے۔ خود غرضانہ سوچ عدم برداشت اور سیاسی بصیرت کی کمی کی بدولت ملکی نظام عدم توازن کی راہ پر چل رہا ہے۔ جس کے … مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے
اسلام آباد، (ویب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کے مطابق تمام نوٹیفکیشنز کو سرکاری طور پر گزیٹ آف پاکستان میں شائع … مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کا HEC انٹروارسٹی زون M بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025-26 میں شاندار کارکردگی
سنگلز اور ڈبلز دونوں کیٹیگریز میں گولڈ میڈلز جیت کر مکمل کلین سویپ کیا کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے IoBM اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ HEC انٹروارسٹی زون M بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025-26 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگلز اور ڈبلز دونوں کیٹیگریز میں … مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نئی شالیمار ایکسپریس کا افتتاح کر دیا ریلوے کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید کاری معیشت مضبوط بنانے کے لیے اہم قرار
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید سہولیات کی فراہمی ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ کراچی کینٹ اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس اور نئے ویٹنگ ایریاز و لانجز کے افتتاح کے موقع پر انہوں … مزید پڑھیں
اقبال مشرق کی روح ، خودی کا پیام اور عصرِ نو کی بیداری ۔۔۔ تحریر از قلم : محمد احسان مغل
علامہ محمد اقبالؒ وہ نام ہے جو صرف ایک شاعر نہیں، ایک صدی کی روح ، ایک ملت کی بیداری اور ایک تہذیب کی نئی صبح کا پیامبر ہے۔ اُن کی شاعری کوئی محض نغمہ نہیں، بلکہ ایک دعوت فکر ، ایک صدائے انقلاب، اور ایک آئینہ ہے جس میں … مزید پڑھیں
علامہ اقبال کے افکار کو اپنے عمل کا محور بنانا ہو گا : ایم افضل
قوم علامہ اقبال کے نظریات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر بھی ترقی کی معراج کو پہنچ سکتی ہے نسل نو کو شاہین مرد مومن ، معمار امت جیسی تراکیب سمجھیں تو پورا معاشرہ سنور سکتا ہے کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) علامہ اقبال کے افکار … مزید پڑھیں
محمد احسان مغل کی با عزت زندگی کے 35 سال مکمل، زندگی کی مختصر کہانی — کانٹے، روشنی اور عزم
*پینتیس برس کا یہ سفر آسان نہ تھا مصیبتیں، قید و بند — سچائی، خدمت اور عزم کا عہد* از قلم : (محمد احسان مغل) تاریخِ پیدائش: 27 اکتوبر 1990 *زندگی کی کہانی — کانٹے، روشنی اور عزم* سب سے پہلے اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، جس نے مجھے … مزید پڑھیں
Climate-driven rabies risk.
سوشل میڈیا ایڈوائزر چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ عبدالرؤف کی سالگرہ پر عہدے داران نے مبارکباد پیش کی
زندگی ایک حسین نعمت ہے، درسگاہوں، منبر و محراب سے اخلاقیات کی تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) غربت بڑھتی بے روزگاری، طبقاتی تقسیم اور شعور آگہی میں کمی جیسے عناصر میں معاشرے کے تار و پور بکھیر دئیے ہیں۔ درسگاہوں، منبر و … مزید پڑھیں
حضرت پیر سید شاہسوارؒ، پیر سید محمد حسین شاہؒ اور پیر سید رفاقت حسین شاہؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات
بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHR چوہدری آصف محمود وڑائچ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت، سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) درگاہ شریف چک نمبر 42 سانگلہ ہل میں حضرت پیر سید شاہسوارؒ، پیر سید محمد حسین شاہؒ … مزید پڑھیں