کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کے اراکین، دوست احباب اور عزیز و اقارب کی جانب سے محمد عثمان مہوٹہ کے صاحبزادے اشعل خان مہوٹہ کو سالگرہ کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ شرکاء تقریب اور دوستوں نے اشعل خان مہوٹہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیاں اور کامیابیوں سے بھرپور لمبی عمر عطاء فرمائے۔ اس موقع پر سالگرہ کیک کاٹا گیا، دعائیں کی گئیں اور خوشیوں کا یہ لمحہ نہایت پُرمسرت ماحول میں منایا گیا۔
Tags Dr.Ghulam Murtaza پاکستان پنجاب ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کمالیہ