Home / اہم خبریں / پاک افغان معاہدے کے تحت سولہ سال میں 43 لاکھ افغان مہاجرین اپنے وطن واپس چلے گئے

پاک افغان معاہدے کے تحت سولہ سال میں 43 لاکھ افغان مہاجرین اپنے وطن واپس چلے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے تحت گزشتہ سولہ سال کے دوران 43 لاکھ جبکہ صرف 2018 میں 12.017 افغان مہاجرین اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔ وزارت سیفران کے ذرائع کے مطابق اس وقت تین قسم کے افغان مہاجرین پاکستان میں رہ رہے ہیں۔ رجسٹرڈ افغان پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرجن کی تعداد 1.38 ملین اور نو دستاویز افغان (افغان سیفران کارڈ ہولڈرز) کی تعداد 879 ملین جبکہ غیر رجسٹرڈ افغان کی تعداد تقریباً 5 ملین ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے