جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے تحت گزشتہ سولہ سال کے دوران 43 لاکھ جبکہ صرف 2018 میں 12.017 افغان مہاجرین اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔ وزارت سیفران کے ذرائع کے مطابق اس وقت تین قسم کے افغان مہاجرین پاکستان میں رہ …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل آڑھتی ایسوسی ایشن وانا کا ایگری پارک نیو سبزی منڈی وانا میں دکانیں الاٹ نہ ہونے کے خلا ف حق نواز پارک میں احتجاجی مظاہرہ ،اسسٹنٹ کمشنر وانا اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے خلاف شدید نعرہ بازی ، اے سی ، ڈی …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب محمد یوسف ٹالپر اور ایم پی اے سید حاجی علی مردان شاہ نے ضلع عمرکوٹ میں آبادگاروں اور محکمہ آبپاشی کے نمائندوں کا ضلع میں پانی کے مسائل سے متعلق ایک اہم اجلاس ضلع کونسل ہال …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی پرپابندی عائد کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ تین ماہ بعد نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔ کے پی فوڈاتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں نان …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلزپار ٹی کی اعلی’ قیادت و پیپلز یوتھ کے مرکزی صدر جاوید نایاب لغاری کی ہدایات پر پیپلز یوتھ ضلع عمرکوٹ کے صدر امیرعلی ہالیپوٹو، ضلعی جنرل سیکریٹری منٹھار آریسر، ڈویژنل جنرل سیکریٹری جئہ چوہان، حاجی خان کھوسو، ابھی کمار کھتری، مشتاق راھموں، ببلی بجیر و …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نامور معالج و سماجی رہنما ڈاکٹر رانا سی راٹھوڑ کی سندھی زبان میں تحریر کردہ کتاب” زندگی جا پندھ اور پیچرا”سوانح حیات کی رونمائی تقریب میرپورخاص پریس کلب میں منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری اور مقررین و ادیب …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ جماعت اصلاح المسلمین کے رہنما خواجہ محمد طاہر المعروف پیر سجن سائیں درگاہ فقير پور شريف میں حضرت پیر مٹھا سائیں کی 55 ویں سالانہ عرس مبارک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اور خاندانی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں جس کے …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی”یوم یکجہتی کشمیر “ 5 فروری 2019 کو جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔اس دن ، پاکستان کی حکومت اور عوام بھارتی غیر قانونی، غیر منصفانہ اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خود ارادیت …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں دوہری شہریت کے حامل سرکاری ملازمین کے لئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی پالیسی کے لئے ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گریڈ سترہ سے گریڈ انیس …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ کے واحد بین القوامی سرحدی میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پر بھارت جانے اور بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کو عدم سہولیات کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میرپورخاص ریلوے اسٹیشن سے جمعہ کی صبح چار بجے بھارت کے ریلوے اسٹیشن مونا باؤ …
مزید پڑھیں