تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے کے موقع پر 26، 27 اور 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد ہونگے۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی

محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے کے موقع پر 26، 27 اور 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد ہونگے۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے2019 کے موقع پر سول ڈیفنس کی اہمیت کے حوالے سے گورنمنٹ شاہ عبدالطیف کالج میرپورخاص میں26 فروری کو، گورنمنٹ کومپری ہینسو ہائی اسکول میرپورخاص میں 27 فروری کو اور دی سٹی اسکول نزد عابدین پٹرول پمپ میں 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد کئے جائیں گے جس میں ایڈیشنل چیف وارڈن میرپورخاص پروفیسر عبدالحمید شیخ اپنی ٹیم کے ہمراہ سول ڈیفنس کی اہمیت کے متعلق پیغامات پہنچائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے