مئی 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ کا سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل، کہتی ہیں کہ لوٹ مار کا بازار نہیں چلنے دیں گے۔ تھرپارکر میں بچےغذائی قلت سےمر رہےہیں، پی پی اپنی کرپشن کے بوجھ تلے ڈوب جائے گی۔ لاڑکانہ …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہلال احمر میرپورخاص ، منیجنگ کمیٹی کے پندرہ ارکان کے انتخاب کے لیے اراکین کل، یعنی بروز اتوار 12 مئی کو ووٹ ڈالیں گے۔ ہلال احمر کے الیکشن طویل عرصہ بعد ہو رہے ہیں، اور شاید باقاعدہ الیکشن پہلی مرتبہ۔ اسی لیے اس مرتبہ ہلال …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک …
مزید پڑھیں مئی 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کا سب ڈویژن ڈگری اور جھڈو کا اچانک دورہ، تفصیلات کے مطابق مورخہ 09 مئی 2019 کو سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس جاوید بلوچ نے سب ڈویژن ڈگری اور جھڈو کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ایس …
مزید پڑھیں مئی 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی۔ ذرائع کے مطابق توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہرچلی گئی، آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑگئی۔ اس سے قبل …
مزید پڑھیں مئی 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس(سندھ) اے پی جے کی نومنتخب ایگزیکٹیو کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر ارباب چانڈیو کی صدارت میں کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اے پی جے کے شفاف انتخابات کے انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی/ الیکشن کمیٹی کو خراج تحسین کی قرارداد …
مزید پڑھیں مئی 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربارکے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربار کے قریب دھماکے کی شدید …
مزید پڑھیں مئی 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی ملاقات ہوئی ہے جس کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی کوششوں کی کڑی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسسمبلی پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز میں سینئر صحافی وکیل راؤ کی والدہ مرحومہ کے لئے دعاۓ مغفرت کی گئی دعا میں مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی دعا کے بعد اجلاس شروع ہوا، اجلاس کی صدارت ارباب چانڈیو نے …
مزید پڑھیں