Home / اہم خبریں / مبارک باد

مبارک باد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان نیوز ) کمالیہ کے مایہ ناز کرکٹر اسد امیر سیال (مرحوم ) کے فرزند ارجمند ارتصان اسد، فاروق اینڈ سنز کی طرف سے میپل جوان کرکٹ ٹیم میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کیلئے سلیکٹ ہوئے ہیں۔ ان کی سلیکشن اور کامیابی پر عمر فاروق شیخ، عبدالحنان چوہدری کالم نگار، چوہدری حامد رضا لاثانی پٹرولیم والے، فقیر محمد شاہد نے مبارکباد پیش کی ہے اور موصوف کی کامیابیوں و کامرانیوں کیلئے دعا گو ہیں۔

 

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے