تازہ ترین
Home / پاکستان (page 617)

پاکستان

بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کی پاک فوج نے ہوا نکال دی، بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج و پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سنی تحریک کا کراچی پریس کلب پر جشن مٹھائی کی تقسیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سنی تحریک کے تحت بھارت مردہ باد احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب پر کیا گیا، مرکزی رابطہ کمیٹی و کارکنان نے بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا، کارکنان، عوام اور صحافیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی جبکہ …

مزید پڑھیں

جو بھی فلاحی تنظیمیں ضلع میرپورخاص میں کام کررہی ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی لیں بصورت دیگر ان کو ضلعے میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی نے میرپورخاص ضلعے میں کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ جو بھی فلاحی تنظیمیں ضلع میرپورخاص میں کام کررہی ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری بھی بھارتی جارحیت اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعے کے روز لی مارکیٹ تا کراچی پریس کلب تک جذبہ حب الوطنی ریلی کا انعقاد کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ حکیم شاہ اور صدر آل لی مارکیٹ تاجر اتحاد شعیب بلوچ کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مورخہ 01 مارچ 2019 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد لی مارکیٹ سے براستہ لائٹ ہاؤس مارکیٹ, لنڈا …

مزید پڑھیں

پاک فوج کا دشمن کو دندان شکن جواب دینے پر ٹنڈو آدم میں جشن طلباء اور اساتذہ کی ریلی ٹنڈو آدم کے بچے، بوڑھے اور جوان سب مادر وطن پر قربان ہونے کو تیار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کی جانب سے دو بھارتی طیارے مار گرانے کی خوشی میں ٹنڈو آدم کے طلبہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت اور پاکستانی …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے انتہائی جرآت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بھارتی جنگی جہاز مار گرائے اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا جس پر تمام پاک فوج خراج تحسین کی مستحق ہے۔ محمد یٰسین قریشی صدر ڈیرہ پریس کلب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی نے کہا کہ اس وقت بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہوچکی ہے، پاکستان آرمی بھارتی جارحیت کا ہر طرح سے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔پاک فضائیہ نے انتہائی جرآت اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ ضرورت پڑی تو ہمارے ایک لاکھ کارکن پاک فوج کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ علامہ اورنگزیب فاروقی کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے ارادوں کو نیست و نابود کردیا ہے۔ بھارت کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی سول سوسائٹی افواج پاکستان سے محبت اور یکجہتی کے اظہار کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ پاک فوج زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلاء اور صحافی تنظیموں سمیت عام شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ اسٹیشن چوک سے ضلعی علماء ایکشن کمیٹی کے رہنماء حفیظ الرحمٰن فیض، تاجر رہنماء امین میمن پریس کلب میرپورخاص کے عہدیداران …

مزید پڑھیں

پاکستان ائیر فورس کے جوانوں نے آج جس طرح بھارتی طیاروں کو مار گرایا ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسین نقوی نے بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، پاکستان کی …

مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا گرفتار …

مزید پڑھیں

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے …

مزید پڑھیں