Home / پاکستان (page 618)

پاکستان

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی ہدایت پر پولیس افسران کیلئے ایڈوانس کرائم سین تربیتی کورس کا انعقاد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی ہدایت پر پولیس افسران کیلئے ایڈوانس کرائم سین تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا کرائم سین یونٹ پولیس لائنزمیں کروائے گئے تربیتی کورس میں شرکاء کو …

مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے 63 سال کرنے کی نئی پالیسی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے 63 سال کرنے کی نئی پالیسی پر صوبائی اور وفاق کے درمیان باہمی مشاورت شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی حکومت پہلے سے ہی محکمہ تعلیم میں مڈیکل کی بنیادوں پرریٹائرمنٹ لینے پر پابندی عائد کررہی ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

چوہدری برادران کا حلقہ گجرات منگووال چکریاں روڈ 10 کلومیٹر کی سڑک علاقہ عوام نے اپنی مدد آپ بنانا شروع کردی

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات کے علاقے منگووال غربی سے نکلنے والی 10 کلومیٹر سڑک جو چکریاں سے ہوتی ہوئی سماں روڈ سے ملتی ہے۔گزشتہ 15 سال سے اس حلقہ کے سیاست دانوں کی عدم توجہ کی وجہ اس قدر ٹوٹ پھوٹ چکی ہے کہ اب یہاں سے موٹر …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے جوڑے نے حیدرآباد میں شادی کرلی، لڑکی کے والدین نے کاروکاری قرار دے دیا وزیر اعلی سندھ تحفظ فراہم کریں۔ بلوچستان کی فوزیہ کا مطالبہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بلوچستان کی تحصیل نصیرآباد کے گاؤں امان اللہ کھوسہ کے رہائشی پریمی جوڑے فوزیہ بنت اوغان دایو اور محمد اسلم ولد علی حیدر ابڑو نے حیدرآباد میں اوتھ کمشنر کے روبرو پیش ہوئے جہاں پر دوشیزہ فوزیہ نے بیان دیا کہ میں محمد اسلم …

مزید پڑھیں

سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی۔ ملک میں سب سے پہلے نئی گندم کی فصل مارکیٹ میں دینے والے میرپورخاص ضلعی میں اس سال بھی سب سے پہلے گندم مارکیٹ میں آگئی۔ تحصیل جھڈو کے درجنوں زمیداروں کی نئی …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے شہداد پور روڈ پر واقع گاؤں ماہجی چانڈیوں میں ہینڈ پمپ کا تحفہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے شہداد پور روڈ پر واقع گاؤں ماہجی چانڈیوں میں الخدمت کی جانب سے ہینڈ پمپ کا تحفہ گاؤں کے لوگوں کے لئے دیا گیا اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سانگھڑ سید توحید احمد شاہ اور …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد اقبال نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کا چارج سنبھال لیا، تمام اسٹاف سے خصوصی ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈاکٹر محمد اقبال نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کا چارج سنبھال لیا، تمام اسٹاف سے خصوصی ملاقات، ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی برداشت نہ کرنے اور فرائض ایمانداری سے سرانجام دینے کی ہدایات۔ ڈی پی او ڈیرہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا ہے، گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے اب شہریوں کو دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار داتا موٹرز کے اونرغلام مصطفیٰ نے پریس کلب کمالیہ کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

طلباء کا پولیس میں رجحان قابل تعریف ہے۔ ڈی ایس پی اعجاز مغل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سب ڈویژن پولیس آفیسر (ایس ڈی پی او) قائد آباد اعجاز حسین مغل نے کہا ہے کہ طلباء کی پولیس فورس میں دلچسپی اور شہید پولیس افسران و اہلکاروں کو خراج عقیدت قابل رشک ہے۔ وہ بیت الحکمہ اکیڈمی کے کلاس نہم و دہم کے طلباء …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، جو حکومت سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کے خلاف ابتک حتمی کاروائی نہ کرسکی وہ حکومت کیسے چلا سکتی ہے۔ چوہدری منیرقمر واہگہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی شیخوپورہ (پنجاب ) کے رہنماء چوہدری منیر قمر واہگہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔ جو حکومت سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کے خلاف ابتک حتمی کاروائی نہ کرسکی وہ صوبہ …

مزید پڑھیں