Home / پاکستان (page 607)

پاکستان

پيپلز کسان کميٹی کے مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پيپلز کسان کميٹی مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو رہنما عبدالغفار شاہانی اور ذوالفقار سموں کی طرف سے پیپلز کسان کمیٹی سندھ کےصدر میر …

مزید پڑھیں

منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کے منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ منظور پشتین جہاں سے بھی بلوچستان میں داخل ہوگا وہاں سے واپس کیا جائیگا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے9 دسمبر 2018 کو نوٹیفکیشن کے …

مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے۔ جہاں وہ ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرانتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول کی انتظامیہ سے ملاقات کریں گے۔ بعدازاں شوریٰ جماعت اسلامی ضلع …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کو احتساب سے کوئی نہیں بچا سکتا ملک کی لوٹی ہوئی دولت کا انہیں ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی ٹنڈو آدم میں میڈیا سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی رہنماء اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی ٹنڈو آدم کے دورے پر پنہچے دورے کے دوران انہوں نے سرکاری اداروں کا وزٹ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماء …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے گدھوں کی برآمد کے منصوبے کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گدھوں کے فارمز غیر ملکی پارٹنر شپ سے بنائے جائیں گے …

مزید پڑھیں

ایس یو پی رہنما کامریڈ روشن منگریو کی سالگرہ پریس کلب ڈھورو نارو میں منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورونارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورونارو سندھ یونائٹیڈ پارٹی ضلع عمرکوٹ کے آرگنائزر کامریڈ روشن منگریو کی 51 ویں سالگرہ ڈھورونارو پریس کلب پر منائی گئی۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں فقیر محمد عثمان منگریو، غلام سرور چوپان، فیض محمودانی، آتش فقیر، کامریڈ قادر کمبھر، مشتاق …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایوان میں صوبے کے کمیونٹی اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے قرارداد نے پیش کی کہ گزشتہ 12 سال سے اساتذہ عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ سال 2007 …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ماضی کی غلطیاں دہرانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کرے۔ یوم کشمیر قریب آنے کے باوجود وزیر اعظم کا کوئی کردار نظر نہیں آرہا۔ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ماضی کی غلطیاں دہرانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کرے۔ یوم کشمیر قریب آنے کے باوجود وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

اسکولوں اور کالجو ں میں 2 فروری سے 5 فروری تک یوم کشمیر کے حوالے سے پروگرام اور تقریری مقابلے کرائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص ضلعے میں یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر انہوں نے سرکاری و نجی اداروں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اسکولوں اور کالجو …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کا نوٹس شہر میں پینے کے پانی، بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو کسی بھی صورت میں پریشان نہیں ہونے دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی شکایات” شہر میں سوئی گیس وبجلی …

مزید پڑھیں