Home / پاکستان (page 606)

پاکستان

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں درجنوں رکشا ڈرائیوروں نے پلے کارڈز بینرز اٹھاکر کر رکشوں کی ریلی نکالی۔ رکشہ ڈرائیورز نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ کشمیر بنے گا پاکستان ہم کشمیری بھائیوں …

مزید پڑھیں

کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں شریک مظاہرین نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نعرے بلند کیے مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نظر آتش کیا۔اسٹیٹ لائف بلڈنگ …

مزید پڑھیں

کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا. صبح نو بجے بوائز کیمپس سٹی اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی، چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

زرداری لیگ کی سندھ حکومت نے عوام کو ناکامیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پیر سید صدرالدین شاہ راشدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ زرداری لیگ کی سندھ حکومت نے عوام کو ناکامیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا زرداری لیگ کی سندھ حکومت سے چھٹکارا …

مزید پڑھیں

حکومت کے منی بجٹ سے لگتا ہے کہ انہیں بجٹ بنانا بھی نہیں آتا ہے۔ معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد قوم پرستی کی تحریکیں کمزور ہوگئی ہیں۔ ساتویں این ایف سی ایوارڈ سے مضبوط معیشت والے صوبوں کو تو فائدہ ہوگا لیکن خیبرپختونخوا نقصان میں رہے گا۔ حکومت کے منی بجٹ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم اور سانگھڑ میں سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے نہ ادویات، نہ الٹرا ساؤنڈ، نہ ویکسین، نہ ایکسرے بہت بری صورتحال ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ممبر قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا کہ ہے کہ پارلیمنٹ کی پانچ ماہ کی کارکردگی مایوس کن ہے اٹھارویں آئینی ترمیم سے ایک نیا بحران پیدا ہوگا۔ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کا پورا حصہ ملنا …

مزید پڑھیں

پورے کراچی میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی سرپرستی میں منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ سبحان علی ساحل سابق صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سابق صدر سبحان علی ساحل 17 فروری کو ورکرز کنونشن میں تحریک انصاف کے ایجنڈے کی بات کریں گے۔ پورے کراچی میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی سرپرستی میں منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ شہر قائد میں درست …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ بینظیر بھٹو پارک میں منعقدہ نمائش کا افتتاح کمشنر میرپورخاص کریں گے جبکہ اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال مہمان خصوصی ہونگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ بینظیر بھٹو پارک میں منعقد ہونے سالانہ 61 ویں 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دربارہال میں اجلاس کی صدارت کی اجلاس …

مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے ڈی پی او گجرات کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام سے سیمینار کا انعقاد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس گجرات نے ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ضلع گجرات کے تعلیمی اداروں سکولز، کالجز اور یونیورسٹی …

مزید پڑھیں

مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ تحریک آزادی جموں کشمیر ریلی سے رہنماؤں کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت یکجہتی کشمیر کارواں و کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ کشمیر کے لیے ہماری حکومتیں زبانی جمع …

مزید پڑھیں