Home / پاکستان (page 605)

پاکستان

کل سے شروع ہونے والی پاک بحریہ کی مشترکہ بحری مشق امن 2019 میں 46 ممالک حصہ لیں گے، بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کے جواب میں ہم تیار ہیں، کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کثیر القومی بحری مشق امن کا انعقاد 8 فروری سے 12 فروری تک جاری رہے گا چار روز جاری رہنے والی امن مشق کے حوالے سے کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کی میڈیا بریفنگ۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجد خان نیازی نے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں پچھلے کئی ماہ سے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر میں پچھلے کئی ماہ سے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حتیٰ کہ دن کے اوقات کے ساتھ ساتھ اب رات کو بھی گیس نایاب ہوچکی ہے جس سے تمام گھریلو امور زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 17 اراکین اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے والے 17 اراکین کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسی اراکین کی رکنیت معطل کردی تھی۔ جس میں …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کا مقصد ظلم و استبداد کے شکار کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنا مقصود ہے۔ ایم افضل چوہدری، صدر چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ

کمالیہ (بیورو رپورٹ) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کا مقصد ظلم و استبداد کے شکار کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنا مقصود ہے۔ کشمیر کی آزادی پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لئے نا گزیر ہے۔ کشمیریوں کو بھارتی انتہا پسند سرکار کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا …

مزید پڑھیں

گیس کے بلوں میں دو سو روپے سے دس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گیس کے بلوں میں نئے ٹیرف سے دو سو روپے سے دس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ہزاروں روپے کے بلوں نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔ گیس کے بلوں میں اضافہ پر عوام چیخ اٹھے ہیں۔ گیس کے بلوں میں اضافہ نئے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے افتتاح کیا۔ نمائش بینظیر بھٹو شہید پارک گلستان بلدیہ میں 9 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں درجنوں ورائٹیز کے پھول رکھے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے میں ایک اور ایماندار آفیسر آغا وسیم احمد کو ہٹانے کا پلان تیار۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ریلوے میں حنیف گل، شیعب عادل مغل، میاں طارق لطیف جیسے ایماندار آفیسرز ریلوے کے اعلی حکام کی ذاتی انا کی بھینٹ چڑھنے کے بعد ایک اور ایماندار آفیسر آغا وسیم احمد کو ہٹانے کا پلان تیار۔ ذرائع، واضح رہے کہ آغا وسیم احمد اسوقت …

مزید پڑھیں

ڈیرہ پریس کلب تمام طبقات کو برابری کی سطح پر نمائندگی دینے میں اپنا بھرپور کردا ر ادا کررہا ہے۔ ملک فرحان دھپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور اس پیشے کی خاصیت کو ڈیرہ پریس کلب کی تمام کابینہ بخوبی جانتے ہوئے معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور تمام طبقات کو برابری کی سطح پر نمائندگی دینے میں اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، …

مزید پڑھیں

یومِ یکجہتی کے موقع پر پورے ملک کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ریلی نکالی گئی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) 5 فروری کشمیری بھائیوں کے ساتھ یومِ یکجہتی کے موقع پر پورے ملک کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ طلبہ سماجی کارکنان اسکاؤٹس اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

یوم کشمیر کے موقع پر سیالکوٹ میں ہیومن ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سیمینار و "اللہ کے فضل سے کشمیر آزاد ہوگا” ریلی کا انعقاد کیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) یوم کشمیر کے موقع پر ہیومن ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سیمینار و "اللہ کے فضل سے کشمیر آزاد ہوگا” ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیمینار میں سول و سماجی سوسائٹی اور ہیومن ویلفئیر آرگنائزیشن کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں