تازہ ترین
Home / پاکستان (page 609)

پاکستان

فيڈر ٹيچر ایسوسی ایشن ضلع دادو کا اجلاس 14 سال سے ریگیولر نہ ہونےخلاف اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان

میہڑ (رپورٹ: صبر خاصخیلی) فيڈر ٹيچر ایسوسی ایشن ضلع دادو کا اجلاس 14 سال سے ریگیولر نہ ہونےخلاف اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق این سی ایچ ڈی اساتذہ کی تنظیم فیڈرٹیچرایسوسی ایشن ضلع دادو کا اجلاس مرکزی رہنما عبدالرحمن قمبرانی، ضلعی صدر ایم …

مزید پڑھیں

خضدار اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار زہری میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی، ضلع قلات میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی آج عالمی عدالت برائے انصاف میں سماعت ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی عدالت برائے انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے شروع ہوگی تاہم پاکستان نے مقدمہ کو موثر انداز میں لڑنے کیلیے قانونی تیاری کرلی۔ اٹارنی جنرل کی قیادت میں سات رکنی پاکستانی وفد دی ہیگ پہنچ گیا۔ سفارتی محاذ پر ایک اہم کیس …

مزید پڑھیں

سعودی مہمان کی میزبانی کے لئے وزیر اعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد کے پاکستان پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا نور خان ایئربیس سے وزیر اعظم عمران خان خود سعودی ولی عہد کی گاڑی ڈرائیو کر کے وزیر اعظم ہاؤس راونہ ہوئے۔

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان نے کیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کیلئے، وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان موجود تھے۔ نورخان ایئربیس پہچنے پر سعودی مہمان کو پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔ محمد بن سلمان نے مسکراہٹ کے ساتھ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان اور پر تپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خان ایئربیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان …

مزید پڑھیں

جامشورو یوتھ ویلفئیر سوسائٹی میں 36 خواتین کی شمولیت

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) یوتھ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے بستی لیڈیز سے میٹنگ 36 خواتین نے شمولیت کرکے مثال قائم کی، جس میں ممبر نواز لنڈ,،خالد مہیسر، رفیق کوسو اور شفیق شاہ ہادی بروہی نے بھی بھرپور شرکت کی۔

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہائی الرٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کےخلاف ہرزاسرائی اور پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک اورجوابی وار کے اعلان کے بعد حالات مزید …

مزید پڑھیں

ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں میں فواد چوہدری پر پریس کلبوں میں داخلے پر پابندی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات بن گئے ہیں جن کے داخلے پر ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور اُن کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف پریس کلبوں نے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ) ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں تقریر، کوئز مقابلے، ٹیبلو، میوزک، مشاعرہ، سندھی …

مزید پڑھیں