Home / اہم خبریں / لورالائی امن و امان قائم کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمد خان بازئی

لورالائی امن و امان قائم کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمد خان بازئی

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی امن و امان قائم کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے کنٹرول روم قائم کرلیا گیا کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمد خان بازئی نے کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ لورالائی اسکاوٹس کرنل عامر مختیار، ڈی آئی جی لورالائی نثار احمد خان تنولی کی شرکت۔ کنٹرول روم ایس ایس پی آفس لورالائی میں قائم کرلیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگا کر کنٹرول روم سے منسلک کردیئے ہیں۔ اگلے مرحلے میں ایک اور کنٹرول روم ڈی آئی جی آفس میں قائم کی جائیگی۔ یونیورسٹی آف لورالائی، بی آر سی کالج اور دیگر سرکاری تنصیبات کے سیکورٹی کے لئے بھی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ امن و امان قائم کرنے کے لئے بھر پور اقدامات کئے جارہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے