سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شکریہ وزیراعلیٰ سندھ ، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی طالبہ یمنٰی صدیقی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن سے تمام تفصیلات مانگ لیں یمنٰی صدیقی کینسر کے مرض میں مبتلا ہے بون میرو اور دیگر اخراجات کی مد میں نجی اسپتال نے ستر لاکھ روپے خرچ بتایا تھا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے والدین سے رابطہ کر کے تمام تفصیلات سندھ حکومت کو ارسال کردیں۔
https://www.nopnewstv.com/2019/03/10/3005/
![]()