جنوری 19, 2022 اہم خبریں, بلوچستان, کھیل
ڈیرہ بگٹی (اسپورٹس رپورٹر) فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بی آر بی گروپ سے ٹائٹل اسپانسر کے لئے دوسرے سال کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدہ کے لئے تقریب کا انعقاد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ آفس میں کیا گیا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مینیجر اسپورٹس عظمت پاشا کے مطابق پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے کے لئے میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے۔ جب کہ بلال محمود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ اپنی طرز کی پہلی چیمپیئن شپ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں آرگنائزرز بھی خواتین تھیں اور کھیلنے والی بھی خواتین۔ …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کھیل, ملتان
ملتان (اسپورٹس رپورٹر) زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 86 رنز سے شکست دے دی، 143 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی، عبدالرسول نے 11 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سدرن پنجاب نے علی حیدر کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بلوچستان کو 127 رنز سے شکست دے دی، پہلے بیٹنگ کرتے سدرن پنجاب نے مقررہ تیس …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں ٹکی سپر لیگ کا انعقاد ہوا۔ ایونٹ کا فتتاح پی ٹی آئی کے (ایم پی اے) جمال صدیقی نے کیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل لیبارٹری چیلنرز کے نام رہا۔ ایونٹ میں چار ٹیموں نے شرکت کی۔ ایم کیو ایم بحالی …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
گیارہویں رشید ڈی حبیب گولف ٹورنامنٹ میں وحید بلوچ مسلسل تیسرے روز سرِفہرست دفاعی چیمپین اور حمزہ امین مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن پر کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بینک الحبیب کے گیارہویں رشید ڈی حبیب معوریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ آج کراچی گولف کلب کے سرسبز کورس …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم اور گلشن ساکر کلب کے اشتراک سے ایم پاک فٹ بال چیمپئن شپ مدھو محمڈن نے اپنے نام کرلی، فائنل میچ میں مدھو محمڈن نے ماڑی پور بلوچ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پیپلز …
مزید پڑھیں