تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 299 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جبکہ اس فیصلے سے ٹرانسپورٹ، زراعت اور دیگر شعبوں میں لاگت کم ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی براہِ راست ریلیف ملے گا۔

۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے