Home / کھیل (page 189)

کھیل

ایشیا کپ میں آج پاکستانی شاہینوں کا مقابلہ بنگال کے ٹائگرس کے ساتھ ہوگا جو جیتے گا فائنل میں بھارت سے کھیلے گا

ابوظہبی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے آج ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا چھٹا اور آخری میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اسی …

مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے ایشیاء کپ کے سپر 4 مرحلے میں اپنا آخری میچ بھارت کے خلاف ٹائی کردیا

کراچی (نوپ نیوز : اسپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور دفاعی چیمپئن و ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت کے درمیان میچ ٹائی ہوگیا۔ بھارت کو آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے اور اس کی ایک وکٹ باقی تھی لیکن 6 رنز بنانے کے بعد …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال کی تاریخ میں ایک ممتاز نام میاں رضوان علی بانی ماڈل ٹاؤن فٹبال اکیڈمی. گزشتہ 33 برسوں سے اپنی خدمات اس کھیل کو دے رہے ہیں

پورٹ لوئس/ موریشس سے (اسپیشل رپورٹ : محمد عمر) فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے مگر پاکستان میں یہ کھیل ابھی تک پروان کیوں نہیں چڑھا اس کی کیا وجوہات ہے کھیل کے اس شعبہ میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ادارہ بھی موجود ہے مگر دکھائی یوں دیتا ہے …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں کون سا کھلاڑی بولنگ، بیٹنگ چھکوں، چوکوں میں آگے ہے حیرت انگیز معلومات جاننے کے لئے خبر پڑھیں

کراچی (اسپیشل رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) ایشیا کپ جوکہ ان دنوں متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے اس میں کون بنے گا فاتح ایشیا اس میں چند روز باقی ہیں- مگر اس ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوچکا ہے جس میں سری لنکا اور ہانگ کانگ کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں کولمبین حریف کو شکست دے دی

برمنگھم ( نوپ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں کولمبین حریف سیموئیل ورگاس کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ عامر خان اور سیموئیل ورگاس کے درمیان فائٹ سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں ہوئی اور 12 راونڈز کی فائٹ میں پوائنٹس کی …

مزید پڑھیں

احسان مانی پی سی بی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے

لاہور (نوپ نیوز) احسان مانی پی سی بی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ چیئرمین کے انتخاب کے موقع پر احسان مانی کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے الیکشن آج لاہور میں ہوگا

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے الیکشن آج لاہور میں ہوگا۔ الیکشن کمشنر افضل حیدر اور ڈپٹی الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا الیکشن کا انعقاد کریں گے۔ الیکشن میں گورننگ بورڈ کے رکن احسان مانی آسانی سے نئے چیئرمین پی سی بی …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اعزاز کی بات ہے- رمیز راجہ

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹرز رمیز راجہ نے کہا کہ عمران خان …

مزید پڑھیں