کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مینیجر اسپورٹس عظمت پاشا کے مطابق پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے کے لئے میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے۔ جب کہ بلال محمود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ کا انعقاد، ایونٹ میں 7 سے 80 سال تک کی عمر کی پلیئرز کی شرکت
https://www.nopnewstv.com/pakistan-scrabble-association-organized
دیگر کھلاڑیوں میں ریان جان، حشام مکانی، عبدل واصع راؤ، احمد آصف، عفان جان، حذیفہ اعظم، بلال سلمان، شرجیل، اور بلال ذولفقار شامل ہیں۔