Home / کھیل (page 101)

کھیل

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے بعد کراچی ساؤتھ نے بھی یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں جاری یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ نویں روز کھیلے جانے والے …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کر دیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ عاطف رانا نے پریس کانفرنس کے دوران کہا …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ نے ملیر کو شکست دیکر پول بی سے یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے جاری یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے ساتویں روز پول بی …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں کی خدمت پر سجاس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ معروف سیاسی، سماجی و تاجر رہنما کامران ٹیسوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت منعقدہ اسپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد پر معروف سیاسی، سماجی اور تاجر رہنما کامران ٹیسوری نے مقامی ریسٹورنٹ میں سجاس اسپورٹس فیسٹول کی آرگنائزنگ کمیٹی، عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا، سجاس کے …

مزید پڑھیں

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ نے فائنل جیت کر اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2021 کو منعقد ہوئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کو 3-0 گیمز سے شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ مزید پڑھیں: …

مزید پڑھیں

یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں روز ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور ڈسٹرکٹ ملیر کی ٹیمیں کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری ہیں۔ بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے ہونے ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

پی ڈی پی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام محکمہ کھیل کے تعاون سے حیدرآباد کے سب سے بڑے آل سندھ انٹر کلب گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

حیدرآباد (نوپ نیوز) آل سندھ انٹر کلب گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا لطیف آباد کے مقامی جمنازیم ہال میں شاندار آغاز ہوگیا۔ پی ڈی پی فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے شروع ہوئے اس ٹورنامنٹ کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر …

مزید پڑھیں

یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور آفیشل اسپانسر ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے جاری یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز کور …

مزید پڑھیں

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 208 رنز …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی سنچری رنز کی شراکت داری بنی۔ جس کے …

مزید پڑھیں