تازہ ترین
Home / سندھ (page 155)

سندھ

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کورونا سمیت دیگر بیماریوں کا علاج کرنے والے فرنٹ مین مسیحاؤں کی قانونی مدد کے لیئے ہر وقت حاضر ہیں۔ ایڈوکیٹ جان علی جونیجو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میں کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیئے، سپریم کورٹ آف پاکستان کے نامور وکیل اور ضلعی بار ایسو سی ایشن میرپورخاص کے صدر ایڈوکیٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں بار ایسوسی …

مزید پڑھیں

اب تک میرپورخاص کورونا وائرس سے پاک ضلع ہے عوام کو چاہئے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے موجودہ صورتحال کے حوالے سے جو بھی فیصلے کئے گئے ہیں وہ عوام کے مفاد کیلئے کئے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار ہال میں امن کمیٹی کے اجلاس …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مشکور ہیں اس مشکل وقت میں انہوں نے غریبوں کی کفالت کا بیڑا اٹھایا۔رکن قومی اسمبلی فہیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا کورنگی میں احساس پروگرام سینٹرز کا دورہ، رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر، عدیل احمد نے سینٹر کا دورہ کرکے تمام انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اراکین نے خواتین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل …

مزید پڑھیں

یہ وقت شہر میں کتے مارنے کا نہیں بلکہ بلدیاتی انتظامت اور صفائی کا نظام کو ٹھیک کرنے کا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کی موجودہ صورتحال میں بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہر سے کتے مارنے کی ضرورت نہیں ہے شہر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ نے کہا 15 دن میں ایک لاکھ لوگوں کو راشن دیا ہے دو راتوں میں اڈائی لاکھ لوگوں میں راشن تقسیم ہوگیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ اہم ویڈیو بیان کے ذریعے کہا کہ شکریہ کپتان شکریہ عمران خان آپ نے جو غریبوں کے لئے کہا کر دکھایا۔ غریب …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ اپنے شہریوں اور بالخصوص ماہی گیروں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبرلاک ڈاؤن کا شکار ماہی گیروں میں راشن تقسیم کرنے جزیرہ بھٹ پہنچ گئے، کورونا وائرس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، کراچی فش ہاربر کی اچانک بندش سے ماہی گیروں کے مسائل میں اضافہ ضرور ہوگا، مگر …

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے قافلوں کو بلاوجہ پریشان کرنا افسوسناک عمل ہے، قرنطینہ مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تبلیغی جماعت کے قافلوں کو بلاوجہ پریشان کرنا افسوسناک عمل ہے، قرنطینہ مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے حکومت تبلیغی جماعتوں کو صرف حبس بے جا میں رکھ رہی ہے، کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے باوجود تبلیغی جماعتوں پر سندھ کے مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے التجا کرتا ہوں کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے حالات سنگین ہیں، خدا کے واسطے ایک بیچ پر آجائیں۔ سید مصطفی کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، یو سی سیل کی جا رہی ہیں۔ میں وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے التجا کرتا ہوں کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے حالات سنگین ہیں، خدا …

مزید پڑھیں

علماء ایکشن کمیٹی میرپورخاص نے ڈسٹرکٹ میرپورخاص انتظامیہ، میرپورخاص پولیس، پاک رینجرز اور پاک فوج کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) علماء ایکشن کمیٹی میرپورخاص نے ڈسٹرکٹ میرپورخاص انتظامیہ، میرپورخاص پولیس، پاک رینجرز اور پاک فوج کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والے حکمت عملی کے تحت ابھی تک میرپورخاص میں کوئی بھی کورونا …

مزید پڑھیں

مسلم اسٹوڈنٹس فیدریشن کے کارکن اور قیادت قوم کے شانہ بشانہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا حصہ ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں میں میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حفاظتی کٹس کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد پولیس اہلکاروں کے ساتھ غیر رسمی …

مزید پڑھیں