تازہ ترین
Home / سندھ (page 180)

سندھ

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نواب شاہ کے صدر دیدارحسین رند نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نواب شاہ (بیورو رپورٹ) کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نوابشاہ کے صدر دیدارحسین رند نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دیدار حسین رند جو نواب شاہ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے انہوں نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اپنے استعفی میں انہوں …

مزید پڑھیں

کیماڑی زہریلی گیس سانحہ، پاسبان متاثرہ شہریوں کے حق میں معزز عدالت سے بلا تاخیر اور تاریخی انصاف کی امید رکھتی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی میں زہریلی گیس سے بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکت و متاثر ہونے کے سانحے کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست نمبر1323/2020 کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس ارشاد علی …

مزید پڑھیں

بھارت میں انسانیت سوز مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی افسوسناک ہے۔ ڈاکٹر جمیل خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق سفیر، سینئر تجزیہ کار اور بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ہندوستان میں ہندوتوا مہم 1913سے جاری ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی خود انتہاء پسند تنظیم آر ایس ایس کے رکن رہے ہیں اور گجرات میں مسلم کش …

مزید پڑھیں

عافیہ کی سالگرہ پر قوم نے حکمرانوں کو ایک مرتبہ پھر وعدہ یاد دلایا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ کی سپورٹرز کی جانب سے ملک بھر میں اور بیرون ملک بھی عافیہ کی سالگرہ کے موقع پر تقریبات منعقد کرکے ڈاکٹر عافیہ اور ان کے اہلخانہ سے …

مزید پڑھیں

آر ڈی ایف و میر مائینر شاخ کے آباد گاروں کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے موضوع پر گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میرپورخاص میں سیمینار کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آر ڈی ایف اور میر مائینر شاخ کے آباد گاروں کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے موضوع پر گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سمینار سے خطاب کرتے ہوئے آر ڈی ایف کے پروجیکٹ مینیجر …

مزید پڑھیں

امت مسلمہ کے زوال کی سب سے بڑی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہے قرآن پاک سراسر رشد و ہدایت کی کتاب ہے۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبداللہ

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مدرسہ جامعہ عزیزیہ میں سالانہ ختم القرآن و ختم البخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دس طلباء کی دستار بندی اور دو طالبات کی خمار پوشی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میرپورخاص ڈویژن کے معروف …

مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف میرپورخاص میں کل احتجاج ہوگا۔ جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عاصم شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی کو اجیرن اور مشکل ترین کردیا ہے سونامی کا طوفان قومی خزانہ لوٹنے والوں کے بجائے غریب عوام کی تباہی و بربادی کا سبب بنا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کے موقع پر جمعہ کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں موجود پارکوں کی بہتر دیکھ بھال کی جائے موجودہ پارکوں کو خوبصورت بنانے کیلئے پھولوں کے پودے لگائے جائیں۔ رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ پھول اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی گئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے پھول کائنات کا حسن ہے اور روح کو راحت پہنچاتے ہیں ہم سب کو اس کی قدر کرنا چاہئے۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس فور پیس کمیشن اینڈ جسٹس پاکستان کی ٹیم نے سہیل ملک اور سعد پرنس مہر کی سربراہی میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دوره

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ظفر احمد باجوہ اور ایڈوکیٹ جنید مہر کی ہدایت پر ہیومن رائٹس فور پیس کمیشن اینڈ جسٹس پاکستان کی ٹیم نے سہیل ملک اور سعد پرنس مہر کی سربراہی میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دوره کیا۔ دورے کے دوران میڈیکل وارڈ، سرجیکل وارڈ ، بچوں …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو اور ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو، ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد، صحافیوں کی جانب سے شہر کے بنیادی مسائل امن و امان کی بحالی سمیت دیگر مسائل …

مزید پڑھیں