مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر ماجد سیھڑ و پولیس بھی ہمراہ تھی۔ ہالانی روڈ، عمرفاروق مارکیٹ، گلشن مارکیٹ، شاہی بازار …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا خوف، سندھ حکومت نے وفاق سے ٹرین سروس اور کارخانے بند کرنے کی درخواست کردی سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ ٹرینوں میں ہزاروں مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں جسکی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورنا وائرس سے نمٹنے اور میرپورخاص شہر سمیت ضلعی کی عوام کو ممکنہ طور پر اس مہلک وبائی بیماری سے بچانے کے لیئے ضلعی انتظامیہ کے بڑے فیصلے۔ انتظامیہ ہائی الرٹ۔ ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے بتایا کہ ضلعی بھر کے کاروباری مراکز، ہوٹلز، …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کی پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعد سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بڑا اعلان کردیا اعلان کے مطابق سندھ میں کورونا سے متاثرہ شخص اور اہل خانہ کو راشن گھر بیٹھے بیت المال کی …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذوالفقار لاڑک کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے ہمراہ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص، پولیس ڈسپینسری، 15 مددگار بیس، پولیس فیسیلیٹیشن سینٹر اور مختلف تھانہ جات کا دورہ کیا۔ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص آمد پر ڈی آئی جی میرہورخاص …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکورکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی روز افزوں بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 107/2020 پرعدالت نے وفاق سمیت اوگرا و وزارت پٹرولیم کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استعفادہ حاصل کرکے شہر کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلاحی تنظیم ہلال احمر سوسائٹی میرپورخاص کے اراکین سے کورونا وائرس کی …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے ملک میں کورونا وائرس کے شکار پاکستانیوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کو موجودہ حکمرانوں کی بد ترین ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستانی قوم کو شدت سے میاں محمد نواز …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 105ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 61 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 25 کیسز کراچی …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی عبدالبر کی زیر صدارت کراچی فش ہاربر کے بورڈ روم میں ہونے والے اہم اجلاس میں ماہی گیروں کی فلاح و بہبود، ممبرشپ اور ادارے کی ترقی سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی …
مزید پڑھیں