تازہ ترین
Home / سندھ (page 340)

سندھ

کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- دودھ 100 روپے فی کلو فروخت

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- سپریم کورٹ کے مویشیوں کو اضافی دودہ بڑھانے کے لئے لگاۓ جانے والے انجکشنوں پر پابندی کے بعد سے ریٹیلر دکانداروں نے اپنی من مانی شروع کردی- کراچی کے مختلف علاقوں میں دودھ کے …

مزید پڑھیں

ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے- سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق نمائندے کی ہولی کے پروگرام میں شرکت آتم پرکاش (چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی منورٹی آف فائر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کی جانب سے استقبال سائمن گل انسانی حقوق نمائندے نے کہا کہ ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم …

مزید پڑھیں

آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ- پولیس نے مظاہرین کو سی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ. جس میں مظاہرین نے متبلا کیا کہ ان کا ٹائم اسکیل اپ گریجویشن اور سن کوٹہ کو بحال کیا جائے- مظاہرین نے وزیر اعلی سندھ سے اپیل کی ہے کے ان …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے- 13 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے گئے

کراچی ( نوپ نیوز) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 13 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے گئے۔ نئے ترقی پانے والے ڈٰی آئی جیز بھی اہم عہدوں پر تعینات۔ سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کر دی گئیں۔ نئے ترقی پانے والے ڈی آئی …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی میہڑ کے چیئرمین کا مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمین کو شوکاز نوٹس

دادو/ میہڑ ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی ) میونسپل کمیٹی مہیڑ کے چیئرمین ریاض مہیسر اور سی ایم او میہڑ آغا سمیر درانی نےڈیوٹی نہ کرنے والےملازموں کو شوکاز نوٹیس جاری کردیے اور 24 گھنٹوں کےاندر ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ- تفصیلات کےمطابق میونسپل کمیٹی …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریڈی پولیس کی صدر کے علاقے ایمریس مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مختلف اقسام کا غیر ملکی جی ایم، ون ٹو ون اور دیگر مضر صحت ماوا برآمد جبکہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے- پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ

کراچی (نوپ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنر کو کارکنان کے سینکڑوں درخواستیں موصول ہوئی …

مزید پڑھیں

سندھ کے ڈاکٹروں نے کراچی پریس کلب پر تا دم مرگ بھوک ہڑتال کیمپ لگا لیا- سندھ حکومت اعلی عدلیہ کے احکامات پر فوری عمل کرے- ڈاکٹروں کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ و ڈاکٹر آف سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر آج سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا گیا ہے- نمائندہ نوپ نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر عثمان، ڈاکٹر ناصر علی شاہ ، ڈاکٹر رشید و دیگر نے …

مزید پڑھیں

محکمہ پاپولیشن سندھ کے ملازمین کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ، 15 فروری تک مطالبات نہ مانے گئے تو وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے-

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ پاپولیشن سندھ کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، دھرنے اور علامتی بھوک ہڑتال کی- جائز مطالبات پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ ایپکا سندھ کے مرکزی صدر پیرل دایو نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

پانی کا مطالبہ کرنے پر ہم عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ جب ہم عدالت گئے تو عدالت نے ہمارے حق میں فیصلہ کیا۔ پی ٹی آئی کے عارف علوی و دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں مسلسل یہ دیکھا ہے کہ ادارے اور ان کے سربراہان اپنا کام نہیں کرتے۔ ناجائز ذرائع سے پیسہ بنایا گیا۔ ڈیفنس فیز VII ایکسٹینشن اور …

مزید پڑھیں