اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں قتل اور سنگین جرائم کے علاوہ معمولی جرائم میں ملوث نیز رہائی کی مدت قریب آجانے والے تمام قیدیوں کو معافی کے اعلان یا ضمانت پررہا کیا جائے۔ معمولی جرمانوں کی …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کا مستحق افراد میں امدادی رقوم کے قائم شدہ مراکز کا دورہ، امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کا حکومت پاکستان کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھیم کی جانب سے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعتہ المبارک کے موقع پر کسی مسجد کو سیل نہیں ہونے دیں گے، تبلیغی جماعت کے ساتھ مزید زیادتی کسی صورت برداشت نہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے جے یو آئی کے ایک اعلی …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے آج ڈی آئی جی میرپورخاص ڈویژن ذوالفقار لاڑک اور ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ سے ملاقات کی، وفد نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مستحق خواتین کو امدادی رقم دینے کے دوران سیکورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں مستحق خواتین کو منتخب کردہ مراکز پر کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے ہرممکن …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میں کورونا کیسز پر پل پل کی اپڈیٹ کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ پر میرپورخاص کے 0.07 پرسنٹ پازیٹیو کیسز کا بتایا جارہا ہے۔ جس پر رابطہ کرنے پر کرونا کنٹرول پروگرام میرپورخاص کے فوکل پرسن ڈاکٹر دلبر مری نے ایوان صحافت میرپورخاص …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات اور کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ عوام کو ان کے گھروں میں پائپ لائنوں کے ذریعے پانی کی بلا تعطل فوری فراہمی ممکن بنانا سٹی حکومت اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ذمہ داری ہے۔ کراچی کے بیشتر علاقوں …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں میاں محمد نواز شریف کے سپاہی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ملک کو قدرتی آفت سے بچانے کے لئے مخیر پاکستانیوں اور ملک کے صنعتی اداروں کے …
مزید پڑھیں