Home / اہم خبریں / ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت ہونے پر عطاء ماچھی ولد مور ماچھی کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی، عطاء اللہ کے خلاف پھلاڈیوں تھانے میں 2018 میں ماموں کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے