فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تیسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ شادی میں سابقہ بیوی نے دولہے کی پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ واقعے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دولہے کے کپڑے پھٹے دیکھے جاسکتے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور پولیس نے رنگپور اڈا پر کاروائی کے دوران پولیس کانسٹیبل سے دوران تلاشی دو پستول اور منشیات برآمد کرلی، پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پہاڑ پور انیس الحسن …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او یاسر آفریدی کی ہدایت پر سب ڈویژن وزیر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سرکل آفیسر ملک شیراکبر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ وزیر حفیظ الرحمن کی …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک کے المناک حادثے میں بچی سمیت 3 افراد جاںبحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ انڈس ہائی وے پر فلائنگ کو چ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا پولیس اور امداد ی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان تحریک انصاف کے منشور کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیرہ اسماعیل خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم ہوگیا، دفتر میں لوٹ مار کا بازار گرم، نان کسٹم اور دو نمبر گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگا کر کلاس …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میں ظالموں نے پسند کی شادی کر نے پر حاملہ لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مبشر اور زرینہ ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور گھر والوں کے نہ ماننے پر بھاگ کر شادی کر لی، مکار ملزمان نے صلح کے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) معاشی بحران، تنگدستی کے باعث ٹھیلہ چلا کر گھر کی کفالت کرنے والے بزرگ محبوب بھرگڑی کی نوجوان بیٹی 16 سالہ (ن) نے کمرے میں خود کو بند کرکے خودکشی کرلی۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن گراؤنڈ نمبر 2 میں گشکوریوں کے گھر جا کر (ن) نے خوکشی …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 2,273.04 ملین روپے کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ملزمان رات …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی۔ خضدار لیویز کے مطابق پیر کی صبح کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس اور کار کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سمان کے مقام پر تصادم کے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر ہونے والی ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات ٹنڈو آدم سٹی تھانے پر درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام کو گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر فرمان راجپوت کی دوکان میں گھس کر …
مزید پڑھیں