تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہونے کا امکان۔ ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہونے کا امکان۔ ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہونے کا امکان، ذرائع کے مطابق اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر کی مختلف جیلوں میں پندرہ سو سے زائد سزائے موت کے قیدی موجود ہیں جن کی سزا پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے جیل انتظامیہ کو بھی ان کے اخراجات برداشت کرنا پڑرہے ہیں، جن کی اپیلیں ہر فورم پر مسترد ہوچکی ہیں، ان کی سزاﺅں پر عملدرآمد بہت جلد شروع کیا جارہا ہے تاکہ سزائے موت کے قیدیوں کو جلد از جلد ان کے انجام تک پہنچایا جاسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے