Home / اہم خبریں / شہداد پور پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ ڈاکو عمران برڑو گرفتار

شہداد پور پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ ڈاکو عمران برڑو گرفتار

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کے حکم پر ڈی ایس پی شہداد پور عطا محمد ڈاہری، ایس ایچ او غلام شبیر دلوانی کے مطابق واپڈا روڈ پر بین الصوبائی بدنام زمانہ ڈکیت عمران برڑو مبینہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے